19/04/2026
*الائیڈ ہسپتال: معیاری طبی سہولیات اب آپ کی دہلیز پر*
آپکے اپنے شہر باغ میں اسلام آباد کے بڑے ہسپتالوں کی تجربہ کار میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر مدثرا غلام نبی اب ہر جمعہ اور ہفتہ آپکی سہولت کے لیے دستیاب ہیں۔ وہ اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور جدید طریقہ علاج کے ذریعے آپ کو بہترین طبی مشورے اور مکمل رہنمائی فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ ہمارا عزم ہے کہ آپ کو اپنے ہی علاقے میں دارالحکومت کے معیار کا علاج فراہم کیا جائے تاکہ آپ کو بہترین صحت کے لیے اب طویل اور تھکا دینے والے سفر کی ضرورت نہ رہے۔
مزید معلومات کے لیے ہماری ریسیپشن پے رابطہ کریں
05823-442222 | 0346-5491006