German Homeo Medical Center

Call Directions

German Homeo Medical Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from German Homeo Medical Center, Doctor, 3rd Floor Rabbani Trade Center Near Jan Meaga Mall, Maktaba Abbasia Opposite (Bus Stand TImergara Main Adda) Post Office Road Timergara, Timurgara.

Homeopathic Consultant and Physician
Homeopathic Doctors and Lady Doctor
=>Dr-Abdurab (Swati)
=>Lady Dr Tahira
=>Dr Rafiullah
=>Dr Shams ur Rehman
=>Dr Muhammad Riaz

29/08/2026

💊 پاور وِٹ-فورٹ کیپسولز — آپ کی صحت اور وزن بڑھانے کا بہترین حل!

✨ فوائد:
✔ وزن بڑھانے میں مددگار
✔ بھوک بڑھائے (اپیٹائٹ بوسٹر)
✔ توانائی اور طاقت میں اضافہ
✔ چہرے کی خوبصورتی میں بہتری
✔ نظامِ ہضم کو بہتر بنائے

آج ہی آرڈر کریں اور اپنی صحت کو بہتر بنائیں 💯

📩 آرڈر کرنے کے لیے ابھی ریپلائی کریں!
03045680806

04/06/2026

"گردے کی پتھری کا ہر کیس آپریشن کا محتاج نہیں ہوتا۔ بروقت تشخیص، مناسب علاج اور احتیاط سے بہت سے مریض بغیر سرجری بھی بہتر ہو سکتے ہیں۔ اپنی علامات کو نظر انداز نہ کریں اور ماہر معالج سے مشورہ کریں۔"

02/06/2026

پروسٹیٹ ہائپرپلیزیا (BPH) کیا ہے؟
پروسٹیٹ ہائپرپلیزیا یا پروسٹیٹ گلینڈ کا بڑھ جانا مردوں میں عمر بڑھنے کے ساتھ ایک عام مسئلہ ہے، خصوصاً 50 سال سے زائد عمر میں۔ اس کی وجہ سے بار بار پیشاب آنا، رات کو کئی مرتبہ اٹھ کر پیشاب کرنا، پیشاب کی دھار کمزور ہونا، پیشاب شروع کرنے میں دشواری اور مثانہ مکمل خالی نہ ہونے کا احساس پیدا ہو سکتا ہے۔ بروقت تشخیص اور مناسب علاج سے ان علامات کو مؤثر طریقے سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو ایسی علامات کا سامنا ہے تو ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں۔ مزید معلومات کے لیے ہماری ویڈیو دیکھیں اور اپنے سوالات کمنٹس میں پوچھیں۔
Contact number
0302 5731833

17/05/2026

الحمدللہ ایک اور Cp Child
کا علاج بذریعہ ہومیوپیتھک ممکن ہوا اگر اپ کے گھر میں بھی کوئی سی پی چائلڈ ہے تو ابھی رابطہ کریں مفت علاج حاصل کریں

0302 5731833

25/08/2025

ڈاکٹر عبدالرب سواتی۔
الحمداللہ ایکCp چائلڈ 15 دن کی دوائی کے استعمال سے علامات میں بہتری۔
اگر اپ کے جان پہچان میں کو معزور بچہ ہو ان تک ہمارہ پیغام پہنچاو۔
بلکل مفت علاج۔
0302 5731833

23/08/2025

ڈاکٹر عبدالرب سواتی صدر IHMA Kp
بلوسم لیب کے جانب سے میڈسن کی عطیات الخدمت فاؤنڈیشن کے حوالے کر دیا ۔

ڈاکٹر عبد الرب سواتی صدر  I H M A خیبرپختونخوا اور ڈاکٹر محمد خلیل GSدیر لوئیر اپنے ٹیم کے ھمراباجوڑ آی ڈی پیز کےلئے فری...
21/08/2025

ڈاکٹر عبد الرب سواتی صدر I H M A خیبرپختونخوا اور ڈاکٹر محمد خلیل GSدیر لوئیر اپنے ٹیم کے ھمراباجوڑ آی ڈی پیز کےلئے فری میڈیکل کیمپ کیلۓ روانہ دعا کی
درخواست ہے

الخدمت فاؤنڈیشن اور IHMA Dir lower کے تعاون سے ۔

07/08/2025

الحمداللہ
ایک اور کامیاب کیس اپ کے ساتھ شیئر کررہے ہیں ۔
جو تقریبا ایک دو سال پہلے گردے کی پتھری کا علاج کیا تھا اور اپریشن سے بچ گیا۔
تو آپ بھی اپریشن سے پہلے ہومیوپیتھک علاج کریں۔

0302 5731833

30/07/2025

ڈاکٹر عبدالرب سواتی۔
الحمداللہ ایکCp چائلڈ 15 دن کی دوائی کے استعمال سے علامات میں بہتری۔
اگر اپ کے جان پہچان میں کو معزور بچہ ہو ان تک ہمارہ پیغام پہنچاو۔
بلکل مفت علاج۔

23/06/2025

ڈاکٹر عبدالرب سواتی۔
جرمن میڈیکل سینٹر ربانی پلازہ نزد پوسٹ افس بلمقابل جنرل اڈا تیمرگرہ دیر لوئر
رابطہ نمبر۔
0302 5731833

Address

3rd Floor Rabbani Trade Center Near Jan Meaga Mall, Maktaba Abbasia Opposite (Bus Stand TImergara Main Adda) Post Office Road Timergara
Timurgara
18300

Opening Hours

Monday 08:00 - 05:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00

Telephone

+923025731833

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when German Homeo Medical Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category