Faizan Attar Tibb o Hikmat

Faizan Attar Tibb o Hikmat حکیم محمد نزاھت حسین عطاری
حکیم زاہد جاوید
ہمارے ہاں ہر قسم کے امراض کا طبی طریقے سے علاج کیا جاتا ہے

Herbal Dr. Zahid Javid, Age 62, Is a Renowned Physician With 40 Years Of Medical Experience, And He Holds a Degree From The National Council For Tibb (NCT). He Is a Passionate Herbalist, Dedicated To Bringing People Closer To Nature And Helping Those Who Are Unwell. Herbal Dr. Zahid's Presence On Youtube Has Been a Tremendous Help To Thousands Of People Who Are Looking For Alternative Medicines. H

erbal Dr. Zahid Javid Has a Unique Talent For Explaining Complex Medical Concepts In a Crystal Clear And Easy-To-Understand Manner. Herbal Dr. Zahid Javid
Herbal Dr. Nazahat Hussain Attari
Whatsapp: 03400698913

طلاء گوریلا  100% فری حاصل کریں صرف ڈیلیوری چارج ادا کرکے!  100% خالص، قدرتی اجزاء سے تیار شدہ!  سائیڈ ایفیکٹس کا کوئی خ...
22/08/2025

طلاء گوریلا
100% فری حاصل کریں
صرف ڈیلیوری چارج ادا کرکے!
100% خالص، قدرتی اجزاء سے تیار شدہ!
سائیڈ ایفیکٹس کا کوئی خطرہ نہیں!
فوری اور دیرپا نتائج!

فوائد:
نفس میں لوہے جیسی سختی، لمبائی اور موٹائی میں حیرت انگیز اضافہ
ٹیڑھاپن اور کمزوری کا مکمل خاتمہ
شوگر کے مریضوں کیلئے بھی مفید اور محفوظ
جلدی انزال، سستی اور کمزور شہوت کا زبردست علاج

مردہ نفس میں جان ڈالیں اور اعتماد کی واپسی کا سفر شروع کریں!
آج ہی آرڈر کریں اور زندگی بدل ڈالیں!

حکیم نزاہت حسین عطاری
WhatsApp: 0340-0698913

موسم گرما میں چائے کا متبادل☀ گرمیوں میں بھی کچھ لوگ چائے کے عادی ☕ رہتے ہیں۔جب ان سے وجہ پوچھی جائے تو وہ کہتے ہیں کہ:"...
28/04/2025

موسم گرما میں چائے کا متبادل
☀ گرمیوں میں بھی کچھ لوگ چائے کے عادی ☕ رہتے ہیں۔
جب ان سے وجہ پوچھی جائے تو وہ کہتے ہیں کہ:
"چائے پینے سے تھکن دور ہو جاتی ہے!" ‍♂‍♀
ان کے لئے چائے کا صحت مند متبادل ☕❌ (چست رہنے کے لیے ⚡)
اگر آپ دن بھر ایکٹو اور توانائی سے بھرپور رہنا چاہتے ہیں تو چائے کے بجائے یہ آسان نسخہ آزمائیں:
➡ 2 عدد لونگ
➡ دارچینی ناخن کے برابر
➡ سوا کپ پانی میں ڈالیں اور ایک ابال دیں ♨
➡ پھر حسبِ ذائقہ شہد مکس کر کے پی لیں 🍯
عام طور پر تھکاوٹ مٹانے کے لیے چائے کا سہارا لیا جاتا ہے، مگر چائے وقتی طور پر سکون دیتی ہے اور طویل المدت میں نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے ⚠۔
چائے جگر کی کارکردگی کو سست کر دیتی ہے، جبکہ جگر پورے جسم میں غذا کی ترسیل اور خون و جسم کی صفائی کا ذمہ دار ہے ❤‍🩹۔ جگر کے متاثر ہونے سے جسم بیماریوں کا شکار ہو جاتا ہے۔
یہ قدرتی نسخہ ان شاء اللہ عزوجل نہ صرف آپ کی تھکاوٹ دور کرے گا بلکہ آپ کو چست، توانا اور جگر کو بھی مضبوط رکھے گا ✨۔
حکیم نزاہت حسین عطاری
Whatsapp Group ⬇️
https://chat.whatsapp.com/IR48SaRukgvKFIsBI9Jsvy

فیضانِ عطار طب و حکمت🪷طبی دیسی ٹوٹکے اور دیسی جڑی بوٹیوں سے گھریلو🏠 علاج 🩺کے متعلق مفید 📝معلومات حاصل کرنے کے لیے اس 👥گر...
28/04/2025

فیضانِ عطار طب و حکمت

🪷طبی دیسی ٹوٹکے اور دیسی جڑی بوٹیوں سے گھریلو🏠 علاج 🩺کے متعلق مفید 📝معلومات حاصل کرنے کے لیے اس 👥گروپ کو جوائن کر لیجیے

🩺حکیم محمد نزاہت حسین عطاری🩺

🩺 حکیم زاہد جاوید شفقت 🩺

💐مجھے دعوت اسلامی سے پیار🥰 ہے

⬇️
https://chat.whatsapp.com/IR48SaRukgvKFIsBI9Jsvy

👉🏻 Share To All

چہرے🧖‍♀ کے داغ دھبے ختم کرنے کا گھریلو علاج ✨آلو 🥔 کا رس نکالیںکھیرا 🥒 کا رس نکالیںپھر ان دونوں رسوں میں اتنا بیسن 🌾 ملا...
26/04/2025

چہرے🧖‍♀ کے داغ دھبے ختم کرنے کا گھریلو علاج ✨
آلو 🥔 کا رس نکالیں
کھیرا 🥒 کا رس نکالیں
پھر ان دونوں رسوں میں اتنا بیسن 🌾 ملائیں کہ ایک لیپ (ماسک) تیار ہو جائے،
ایسا کہ وہ چہرے پر آسانی سے ٹھہر سکے 👌
ہر رات سونے سے پہلے اس لیپ کو چہرے پر لگائیں 🌙
اور صبح اٹھ کر تازہ پانی سے منہ دھو لیں 💧
انشاءاللہ چند دنوں میں چہرے کے داغ دھبے ختم ہو جائیں گے ✨
اور چہرہ بنے گا چمکدار، صاف اور خوبصورت ✨
❗نوٹ❗
اگر کسی اسلامی بہن کو مینسز (حیض) کا مسئلہ ہو
یعنی خون رکتا ہو، بہت زیادہ آتا ہو،
یا تاریخ آگے پیچھے ہو جاتی ہو 🩸
تو وہ پہلے اس مسئلے کا علاج ضرور کروائیں۔
کیونکہ چہرے کے داغ دھبوں کی اصل وجہ اکثر یہی مسائل ہوتے ہیں۔
اگر آپ اس کا مؤثر علاج کروانا چاہتی ہیں
تو ہم سے بھی رابطہ کر سکتی ہیں۔
حکیم نزاہت حسین عطاری🩺
0340 0698913🥏
Whatsapp Group ⬇️
https://chat.whatsapp.com/IR48SaRukgvKFIsBI9Jsvy

Address

Toba Tek Singh
36050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan Attar Tibb o Hikmat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Faizan Attar Tibb o Hikmat:

Shortcuts

Share