Mubashir Ali Medical Center Toba Tek Singh

Mubashir Ali Medical Center Toba Tek Singh health and education

03/06/2026
13/05/2026

مبشر علی میڈیکل سینٹر: 1995 سے آپ کی صحت اور اعتماد کا ضامن!
ہم فراہم کر رہے ہیں ایک ہی چھت تلے تمام طبی سہولیات تاکہ آپ کو اور آپ کے پیاروں کو ملے بہترین علاج۔ ہماری خدمات میں شامل ہیں:

ماہر سپیشلسٹ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف

ڈیجیٹل ہائی فریکوئنسی ایکسرے اور کلینیکل لیب

جنرل وارڈ، پرائیویٹ رومز اور جدید آپریشن تھیٹر

فارمیسی اور الائیڈ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ

چوبیس گھنٹے آپ کی خدمت میں حاضر۔

📍 پتہ: نزد سپورٹس سٹیڈیم، بالمقابل ہس کول پٹرول پمپ، جھنگ روڈ، ٹوبہ ٹیک سنگھ۔
📞 0332-6328176

Expert Care for Your Young Ones 💙💙💙 بچوں کا فری میڈیکل کیمپماہرِ امراضِ اطفال ڈاکٹر شمائلہ فاطمہ (MBBS, FCPS) کی زیرِ نگ...
13/05/2026

Expert Care for Your Young Ones 💙💙💙 بچوں کا فری میڈیکل کیمپ
ماہرِ امراضِ اطفال ڈاکٹر شمائلہ فاطمہ (MBBS, FCPS) کی زیرِ نگرانی تین روزہ فری چیک اپ کیمپ۔

تاریخ: 22، 23، اور 24 مئی 2026
وقت: صبح 10 تا دوپہر 02 بجے | شام 05 تا رات 08 بجے
مفت ادویات اور لیب ٹیسٹ پر 30% تک خصوصی رعایت۔
مبشر علی میڈیکل سنٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ
📍 نزد سپورٹس سٹیڈیم، بالمقابل ہس کول پٹرول پمپ، جھنگ روڈ، ٹوبہ ٹیک سنگھ۔
📞 0332-6328176
Best Hospital in Toba Tek Singh
See less

Address

Toba Tek Singh

Telephone

+92462512789

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mubashir Ali Medical Center Toba Tek Singh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mubashir Ali Medical Center Toba Tek Singh:

Shortcuts

Share