Dr.Muhammad Adeel Akram

Dr.Muhammad Adeel Akram MBBS,RMP, PMDC🇵🇰,FMG🇨🇳. MEDICAL INFLUENCER, CONTENT CREATOR.

28/08/2026

Blood Pressure Medicine|



.
Dr.Muhammad Adeel Akram.

25/08/2026

Capoten 25mg
How and when to take?









#پیرمحل
For Appointment:
03106165343
03290606143

23/08/2026

صحت مند زندگی، درد سے نجات اور بہتر نگہداشت

اگر آپ گھٹنوں کے درد، پٹھوں کے کھچاؤ، کمر یا مہروں کے مسائل سے پریشان ہیں، یا کھڑے ہونے اور بیٹھنے میں دشواری محسوس کرتے ہیں تو مناسب معائنہ اور بروقت علاج ضروری ہے۔ اسی طرح پرانے فالج کے بعد جسم کے کسی حصے کی کمزوری یا حرکت میں رکاوٹ اور دردِ شقیقہ (مائیگرین) جیسی تکالیف بھی روزمرہ زندگی کو متاثر کر سکتی ہیں۔ اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں اور ماہر ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔

دعا کلینک، صاحبِ لولاک چوک، پیرمحل میں ڈاکٹر محمد عدیل اکرم، کنسلٹنٹ فیملی فزیشن سے معائنہ اور مشورے کے لیے رابطہ کریں۔

اپوائنٹمنٹ کے لیے:
📞 03106165343
📞 03290606143

دعا کلینک — آپ کی صحت، ہماری ترجیح۔
゚viralシ

22/08/2026

ناک یا مسوڑھوں سے خون آنا۔


゚viralシ


🌟 آپ کی صحت۔۔۔ ہماری ترجیح 🌟🏥 دعا کلینکہر عمر کے افراد کے تمام امراض کا جامع علاج اور معائنہ👨‍⚕️ ڈاکٹر محمد عدیل اکرمMBB...
17/08/2026

🌟 آپ کی صحت۔۔۔ ہماری ترجیح 🌟

🏥 دعا کلینک

ہر عمر کے افراد کے تمام امراض کا جامع علاج اور معائنہ

👨‍⚕️ ڈاکٹر محمد عدیل اکرم
MBBS, RMP, MCPS (T) Family Medicine
کنسلٹنٹ فیملی فزیشن

🩺 ہماری خدمات / ماہر امراض

🔹 شوگر، بلڈ پریشر اور فالج کے امراض
🔹 جگر کے امراض
🔹 معدہ اور پیٹ کے امراض
🔹 ہڈی، جوڑوں اور پٹھوں کے امراض
🔹 ناک، کان اور گلے کے امراض
🔹 بچوں کے امراض
🔹 جلدی بیماریاں

🕐 اوقاتِ کار

روزانہ:
🌞 صبح: 9:00 بجے تا 1:30 بجے
🌙 شام: 5:15 بجے تا 8:00 بجے

جمعہ:
🕌 صبح 9:00 بجے تا 12:00 بجے
دوپہر کے بعد کلینک بند رہے گا۔

📍 دعا کلینک
صاحبِ لولاک چوک، ڈاکٹر روڈ، پیرمحل

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
03186630789
03106165343

💙 آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری
👨‍⚕️ ماہر ڈاکٹر کی زیرِ نگرانی بہتر علاج
👨‍👩‍👧‍👦 خاندان کے ہر فرد کے لیے بہترین علاج
🏥 جدید سہولیات سے لیس کلینک

✨ بہتر صحت، بہتر زندگی کے لیے آج ہی تشریف لائیں۔ ✨

#پیرمحل #صحت

16/08/2026

Gabica Overdose|



Dr.Muhammad Adeel Akram.
Dua Clinic Sahb e Lolack Chowk Pirmahal.Feel Free to consult.

14/08/2026

Recreating Quaid e Azam Speech|



11/08/2026

Common Aak(Calotropis Procera)Poisoning.
اک کا پودا یا خطرناک زہر؟



06/08/2026

Cute Pet's.
Peace of Mind.




.

Address

Toba Tek Singh
36300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Muhammad Adeel Akram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.Muhammad Adeel Akram:

Shortcuts

Share

Category