26/08/2026
✨ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک! ✨
.
تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو OK Distributor کی طرف سے عید میلاد النبی ﷺ دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔ اللہ تعالی اس بابرکت دن کے صدقے ہم سب پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرمائے اور ہمارے کاروبار، صحت اور زندگیوں میں برکت عطا فرمائے۔ آمین! 💚
.
آئیے! اس مبارک دن کو عقیدت، محبت اور درود و سلام کے ساتھ منائیں۔ 🤲✨
.
📍 OK Distributor
📱 +92-339-8586-100
Toba Tek Singh, Punjab
✨ معیار ، اعتماد ، صحت
.