06/07/2026
چکن پاکس (دانے) ایک عام بیماری ہے، لیکن اس کی پیچیدگیوں سے بچاؤ ممکن ہے۔
چکن پاکس ویکسین آپ کے بچے کو شدید بیماری، انفیکشن اور ہسپتال میں داخلے کے خطرے سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
اپنے بچے کو بروقت ویکسین لگوائیں اور اسے ایک محفوظ اور صحت مند مستقبل دیں۔
📍 الحمد میڈی کئیر
👨⚕️ ڈاکٹر احمد عذیر شفقت
کنسلٹنٹ چلڈرن سپیشلسٹ
📞 046-512505 | 0307-6856852