15/07/2024
چیسٹ انفیکشن کے دوران بچوں کی؛ صحت کا ذیادہ خیال رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے اس دوران میڈیسن کے ساتھ ساتھ احتیاط ضروری ہے تا کہ بچے جلد صحت یابی ہو سکیں اس دوران اپنے معالج سے مشورہ وقتا فوقتا ضروری ہے
# childspeciliasts #