دیسی شفا خانہ

دیسی شفا خانہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دیسی شفا خانہ, Abu Dhabi.

دواء خانہ میرا دیسی شفا خانہ میں خوش آمدید۔

یہاں آپ کو دیسی جڑی بوٹیوں، روایتی نسخوں اور روزمرہ صحت سے متعلق مفید معلومات ملیں گی۔ ہمارا مقصد قدرتی طریقوں سے صحت، تندرستی اور بہتر زندگی کے بارے میں رہنمائی فراہم کرنا ہے۔

اجوائن کے فائدے1.ہاضمہ بہتر کرتی ہے اور بدہضمی دور کرنے میں مدد دیتی ہے۔2۔گیس، اپھارہ اور پیٹ کے درد میں آرام دیتی ہے۔3....
12/08/2026

اجوائن کے فائدے
1.ہاضمہ بہتر کرتی ہے اور بدہضمی دور کرنے میں مدد دیتی ہے۔
2۔گیس، اپھارہ اور پیٹ کے درد میں آرام دیتی ہے۔
3.منہ کی بدبو کم کرنے اور سانس کو تازہ رکھنے میں مددگار ہے۔
4۔میٹابولزم کو بہتر بنانے میں مدد کر سکتی ہے۔
5۔حمل کے دوران متلی میں فائدہ مند بتائی گئی ہے۔

🌿 لونگ کے فوائد🦷 دانت کے درد اور مسوڑھوں کی تکلیف میں عارضی آرام میں مددگار🤧 نزلہ، زکام اور گلے کی خراش میں مفید ہو سکتی...
11/08/2026

🌿 لونگ کے فوائد
🦷 دانت کے درد اور مسوڑھوں کی تکلیف میں عارضی آرام میں مددگار
🤧 نزلہ، زکام اور گلے کی خراش میں مفید ہو سکتی ہے
🍽️ ہاضمہ بہتر کرنے اور گیس میں مدد دیتی ہے
🤢 متلی اور بدہضمی میں فائدہ دے سکتی ہے
😮‍💨 منہ کی بدبو کم کرنے میں مددگار
🌱 لونگ میں قدرتی اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات پائی جاتی ہیں
☕ استعمال کا طریقہ
لونگ کی چائے:
2–3 لونگ ایک کپ پانی میں 5–7 منٹ اُبالیں۔ نیم گرم ہونے پر پی لیں۔ روزانہ 1 کپ کافی ہے۔
دانت کے درد کے لیے:
ایک لونگ کو ہلکا سا کچل کر درد والے دانت کے قریب کچھ دیر رکھ سکتے ہیں۔ اسے نگلیں نہیں۔ اگر درد برقرار رہے تو ڈینٹسٹ سے معائنہ کروائیں۔

10/06/2026

عورتوں میں چھاتیوں کا لٹک جانا عورتوں کے نسوانی حسن کم ہونا اس کو کیسے بڑھائیں
ہر عورت کی خواہش ہے عمر کے کسی حصے میں ہو خوبصورت نظر ائے اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں اپنی ڈائٹ کو اچھا رکھیں اپ کی خدمت میں ایک نسخہ لکھ رہا ہوں جس سے لٹکی ہوئی چھاتیاں فل ٹائٹ ہو جائیں گی اور اپ کے نسوانی حسن میں بے حد اضافہ ہوگا۔
مازو
لونگ
پھٹکری
تمام اجزاء برابر مقدار میں لے کر ان کا سفوف کر لیں ادھا چمچ پاؤڈر لیں اس میں عرق گلاب مکس کریں اور اس کا پیسٹ تیار کر لیں اور اس پیسٹ کو چھاتی پر لگائیں رات کو اور صبح اٹھ کر پانی سے دھو لیں چند دن کے استعمال سے لٹکی ہوئی چھاتیاں فل ٹائٹ ہو جائیں گی۔

سرسوں کے تیل سے علاج
10/06/2026

سرسوں کے تیل سے علاج

04/06/2026
سات ایٹم تے سات گھوڑوں جتنی طاقت بڑھا دینے والا شاہی نسخہ جس کے مکمل رزلٹ کی قسم اٹھائی جا سکتی ہے مدت استعمال 40 دن آج ...
01/06/2026

سات ایٹم تے سات گھوڑوں جتنی طاقت بڑھا دینے والا شاہی نسخہ
جس کے مکمل رزلٹ کی قسم اٹھائی جا سکتی ہے
مدت استعمال 40 دن
آج جو نسخہ پیش کرنے جا رہا ہوں یہ وہ نسخے ہے جو پرانے زمانے میں پاک و ہند کے حکماء ایک دوسرے کو بتاتے تھے کمزور سے کمزور ترین مرد بھی کامل مرد بن جاتا تھا
یہ وہ نسخہ ہے جو آپکی تمام ڈیمانڈ پہ اترے گا

ٹائمنگ بڑھاۓ گا
نفس میں ڈھیلے پن کو ختم کریگا اور نفس کی سکڑی ہوئی رگہوں میں جان ڈالے گا
سپرم کی کمی دور کر کے صاحب اولاد بناۓ گا
جریان اح**ام زکاوت حس سرعت انزال کو جڑ سے ختم کر کے جنسی و جسمانی کمزوری دور کریگا

نسخہ استعمال کرنے سے پہلے اپنے چہرے کی سیلفی لیکر رکھ لیں ٹھیک چالیس دن استعمال کے بعد دوبارہ چہرے کی سیلفی لیکر پہلے والی سیلفی سے موازآنہ کر کے دیکھئے گا
کہ کتنا فرق آیا ہے چہرہ لال ٹماٹر کیطرح سرخ ہو جاۓ گا اور چہرے کی رونق بحال جوانی شاد باد ۔۔۔۔
سات عورتوں کو خوش کر دینے والا سلیمانی نسخہ
نوٹ کرو ۔۔۔

انڈین موصلی 50 گرام
ستاور 50 گرام
ثعلب پنجہ 50 گرام
مصطگی رومی 20 گرام
دارچینی سری لنکا 20 گرام
زعفران خالص 10 گرام
ریگ ماہی نر 10 گرام

تمام چیزیں لیکر سفوف بنا کر محفوظ کر لیں صبح و شام ہالف ہالف ٹی سپون

اگر ہم سے منگوانا چاہتے ہیں تو ہمارے نمبر پہ رابطہ کر کے بزریعہ کوریر منگوا سکتے ہیں ۔۔۔

01/06/2026

معجون جوہر جوانی :-

مشت زنی ، کثرتِ ج**ع اور بڑھتی ھوئی عمر کے بداثرات کو دور کرکے ازسرِنو جواں مرد بنانے میں اس معجون کا کوئی ثانی نہیں ھے ۔ ضعفِ باہ کی حیرت انگیز دوا ھے جو طاقت مردمی کو تقویت دینے کے ساتھ ساتھ اعصاب کو مضبوط کرتی ھے مؤلّدِ منی و مغلظ ھے ۔ قوّتِ مردمی میں خواہ کسی وجہ سے ضعف پیدا ھوا ھو اس کا استعمال ھر حالت میں مفید ثابت ھوا ھے ۔
پچاس سالہ بوڑھوں کو پچیس سال کا نوجوان کردینے والا کایا پلٹ عجیب و غریب معجون ھے ۔
اگر جوانی کا زمانہ گزر چکا ھے یا غلط کاریوں نے عین جوانی میں شباب سے محروم کردیا ھے جسم لاغر اور قلب کمزور ھے ۔دماغی و جسمانی محنت سے تکان محسوس ھوتی ھے ۔قوتِ حافظہ ضعیف خون کم یا اس کے بننے کا سلسلہ ناقص ھے ۔ عام کمزوری پیدا ھوگئی ھے کھانا ھضم نہیں ھوتا ۔ طبیعت مائل بہ وحشت اور افسردگی غالب ھے تو یہ معجون تریاق کا حکم رکھتی ھے ۔

۔۔۔معجونِ جوہر جوانی ۔۔۔

ھوالشافی :
طباشیر دانہ ،الائچی خورد ، کمرکس، صمغ عربی، موچرس، بیج بند، مغزتمرھندی، ستاور ، ثعلب مصری ، موصلی سفید، موصلی سیاہ ، تالمکھانہ، تخم کونچ ، شقاقل مصری ، ثعلب پنجہ، چوب چینی، تودری سفید، تودری سرخ، تخم بالنگو ، تخم شلجم، تخم پیاز ، کبابہ، دارچینی ، زعفران، زنجبیل، تخم اوٹنگن، اندرجو شیریں ھر ایک ڈیڑھ تولہ ۔
اسگندھ ناگوری ،مغز چلغوزہ ، مغز پستہّ ،بھکڑا ، خرما ، خولنجاں، تخم ریحان، جوھر خصیہ ھر ایک تین تولہ۔ ورق نقرہ ، ورق طلاء دونوں کی ایک ایک بڑی دستی ۔ شہد سب ادویہ سے سہ گنا ۔۔ بطریق معروف معجون بنالیں ۔
حرارتِ عزیزی کو قوّی کرتی ھے ۔کمزوری دل و دماغ ، اعصاب اور اعضلات وغیرہ ۔۔۔ غرضیکہ ھر قسم کی کمزوری کو دور کرکے ازسرِنو بدن میں طاقت و توانائی پیدا کرتی ھے ۔ خون صالح اور کثیر مقدار میں پیدا کرکے بدن کے رنگ کو نکھارتی اور سرخ بنادیتی ھے ۔بدن کو قوی اور توانا کرتی ھے ۔
مرد کی خاص قوّتوں میں بے تحاشہ اضافہ کرتی ھے ۔تمام جسمانی غدود کو فعال بناکر جوانی کی تمام طاقتیں قائم رکھتی ھے ۔ بوڑھے کھائیں تو جوانی کا لطف اٹھاسکتے ھیں ۔
کثرتِ اح**ام مشت زنی اور کثرتِ مباشرت کے بد اثرات کا خاتمہ کرتی ھے زکاوتِ حس، جریان اور سرعتِ انزال کو دور کرکے جسم کو مضبوط اور طاقتور بناتی ھے ۔
5گرام صبح و شام ھمراہ دودھ 30دن

31/05/2026

نا کارہ سے نا کارہ مرد بھی اس نسخے کو پندرہ سے بیس دن لگاتار استعمال کر لے مکمل طور پہ مردانہ طاقت لوٹ آۓ گی ۔۔۔
نفس چاہے سُکڑ کر جتنا بھی چھوٹا رہ گیا ہو
چاہے ٹائمنگ کتنی بھی کم ہو چکی ہو
مکمل شفاء یاب ہو جاۓ گا

نسخہ اجزاء
موصلی سفید 20گرام
موصلی سیاہ 20 گرام
بدھاری 20 گرام
عقرقرحا مراکش 20 گرام
ماکا روٹس 20 گرام
مصطگی رومی 20 گرام
تخم کونچ مدبر 20 گرام
تخم ریحان 20 گرام
تل سفید 20 گرام
مغز بنولہ 20 گرام
ثعلب مصری20 گرام
ثعلب پنجہ 20 گرام
جنسنگ 20 گرام
جلوتری 20 گرام
زعفران 10 گرام
ریگ ماہی نر 10 گرام
کوزہ مصری 300 گرام

تمام اجزاء لکھی گئی مقدار میں لیکر سفوف بنا لیں
صبح و شام ایک ایک ٹی سپون ہمراہ دودھ 20 دن جو مرد استعمال کر لیگا انشااءللہ بفضل خدا تعالی اللہ پاک عافیت
والا معاملہ فرما دیگا ،۔۔
مکمل مدت کورس 40 دن
تیار شدہ دستیاب ہے

Address

Abu Dhabi

Telephone

+923058722261

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دیسی شفا خانہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to دیسی شفا خانہ:

Shortcuts

Share