Mumtaz Surgimed Hospital Vehari

Mumtaz Surgimed Hospital Vehari MUMTAZ SURGIMED HOSPITAL in Vehari. We deal with all basic departments with specialist doctors.

We tried to establish a hospital equipped with all basic and advance equipments so that we can manage our patient in a better way.

08/05/2026
بچوں کے دماغی، اعصابی اور نفسیاتی مسائل کا مستند علاج اب وہاڑی میں!ماہر چلڈرن نیوروفزیشنڈاکٹر عبدالباسط📅 آغاز: 9 مئی 202...
28/04/2026

بچوں کے دماغی، اعصابی اور نفسیاتی مسائل کا مستند علاج اب وہاڑی میں!

ماہر چلڈرن نیوروفزیشن
ڈاکٹر عبدالباسط

📅 آغاز: 9 مئی 2026
🏥 ممتاز سرجی میڈ ہسپتال
📍 پلاٹ نمبر 22، نارتھ بلاک، شرقی کالونی، نزد قائداعظم پارک، وہاڑی
📞 0300-1170510

⚡ بچوں کے مسائل:
✔ مرگی
✔ دورے اور جھٹکے
✔ فالج
✔ لقوہ
✔ یادداشت میں کمی
✔ گردن توڑ بخار
✔ چلنے پھرنے اور بولنے میں مشکلات
✔ جسم میں اکڑاؤ اور کمزوری

اپنے بچے کی صحت پر سمجھوتہ نہ کریں — آج ہی رابطہ کریں۔

🌙✨ عید مبارک ✨🌙ممتاز سرجی میڈ ہسپتال وہاڑی کی جانب سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک!یہ پُر مسرت موقع آپ کی زندگی ...
21/03/2026

🌙✨ عید مبارک ✨🌙

ممتاز سرجی میڈ ہسپتال وہاڑی کی جانب سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک!

یہ پُر مسرت موقع آپ کی زندگی میں خوشیاں، صحت اور کامیابیاں لے کر آئے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے۔

💙 آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح 💙

📍 ممتاز سرجی میڈ ہسپتال، وہاڑی
📞 0300-1170510

🌟 *بڑی خوشخبری!*اب گردے کی پتھری کا جدید علاج PCNL (Percutaneous Nephrolithotomy) کے ذریعے*صحت کارڈ* پر کیا جا رہا ہے👨‍⚕...
19/03/2026

🌟 *بڑی خوشخبری!*
اب گردے کی پتھری کا جدید علاج PCNL (Percutaneous Nephrolithotomy) کے ذریعے
*صحت کارڈ* پر کیا جا رہا ہے

👨‍⚕️ ماہر معالج:
*ڈاکٹر سعد صدیق بھٹی*
*(سپیشلسٹ گردہ و مثانہ)*

یہ PCNL کیا ہے؟
یہ ایک جدید سرجری ہے جس میں کمر میں چھوٹا سا کٹ لگا کر بذریعہ کیمرہ
گردے کی بڑی پتھری کو نکالا جاتا ہے۔

💠 چیرے کی ضرورت نہیں ۔
💠 کم درد
💠 تیز ریکوری (جلد گھر واپسی)
💠 بڑی پتھری کے لیے مؤثر طریقہ

📍 پتہ: ممتاز سرجی میڈ ہسپتال،شرقی کالونی وہاڑی بروز بدھ اور جمعہ
📞 رابطہ نمبر
0306-6991113
0300-1170510
👉 آج ہی رابطہ کریں اور ماہر ڈاکٹر سے مشورہ حاصل کریں

15/03/2026

اگر آپ ذہنی دباؤ، بے چینی، ڈپریشن، نیند کی کمی یا بریک اپ کے بعد ذہنی پریشانی کا سامنا کر رہے ہیں تو ماہرِ نفسیات سے بروقت مشورہ آپ کی زندگی کو بہتر بنا سکتا ہے۔
Dr. Mishal Saleem
Clinical Psychologist
✔ ڈپریشن اور اینگزائٹی
✔ ذہنی دباؤ اور اسٹریس
✔ بریک اپ کے بعد ذہنی پریشانی
✔ نیند کے مسائل
✔ پرسنل اور فیملی کونسلنگ
📍 Mumtaz Surgimed Hospital Vehari
📞 Contact: 0300-1170510
اپنی ذہنی صحت کو نظر انداز نہ کریں — بروقت رہنمائی زندگی بدل سکتی ہے۔

14/03/2026

✨ جلد کے مسائل کا جدید اور مؤثر علاج ✨

👨‍⚕️ ڈاکٹر ممتاز شفیع
ماہرِ امراضِ جلد (Dermatologist)

اگر آپ کو درج ذیل مسائل کا سامنا ہے:
✔️ کیل مہاسے (Acne)
✔️ جلدی الرجی اور خارش
✔️ فنگل انفیکشن
✔️ بالوں کا گرنا
✔️ جلد کے دیگر امراض

تو مستند علاج کے لیے رابطہ کریں۔

🏥 ممتاز سرجی میڈ ہسپتال، وہاڑی
📍 پلاٹ نمبر 22، نارتھ بلاک شرقی کالونی، نزد قائد اعظم پارک، وہاڑی

📞 Contact: 0300-1170510

Mumtaz Surgimed Hospital Vehari
Your Health, Our Priority.

13/03/2026

اکثر لوگ کان، ناک اور گلے کے مسائل کو معمولی سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں، لیکن یہی مسائل بعد میں بڑی بیماریوں کی شکل اختیار کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کو یہ علامات محسوس ہوں:
🔹 کان میں درد یا سنائی کم دینا
🔹 ناک بند رہنا یا سانس لینے میں مشکل
🔹 گلے میں مسلسل درد یا خراش
🔹 بار بار زکام یا سائنوسائٹس
🔹 ناک، کان یا گلے کا انفیکشن
تو دیر نہ کریں اور فوری ماہر ENT ڈاکٹر سے معائنہ کروائیں۔
👨‍⚕️ ڈاکٹر اسد علی رانا
ENT سرجن (کان، ناک، گلا)
📍 ممتاز سرجی میڈ ہسپتال، وہاڑی
جہاں کان، ناک اور گلے کے امراض کی جدید تشخیص اور مؤثر علاج کی سہولت دستیاب ہے۔
بروقت تشخیص اور درست علاج سے ان بیماریوں سے آسانی سے بچا جا سکتا ہے۔
اگر آپ کو بھی کان، ناک یا گلے سے متعلق کوئی مسئلہ ہے تو آج ہی اپنا چیک اپ کروائیں۔

گردہ کی پتھری کا جدید ترین آپریشن ۔۔ بغیر چیرے کے ، صرف ایک کٹ کے ذریعے ضلع وہاڑی کی تاریخ میں پہلی بارSupine PCNL  ۔۔ ص...
11/03/2026

گردہ کی پتھری کا جدید ترین آپریشن ۔۔ بغیر چیرے کے ، صرف ایک کٹ کے ذریعے ضلع وہاڑی کی تاریخ میں پہلی بار
Supine PCNL
۔۔ صحت کارڈ کی سہولت کے ساتھ ۔۔
برائے رابطہ بروز بدھ اور جمعہ
0306-6991113

Address

Vihari
61100

Telephone

+92673360510

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mumtaz Surgimed Hospital Vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mumtaz Surgimed Hospital Vehari:

Shortcuts

Share

Category