Dawakhana Hakeem Shoukat Ali Rana Hajma Centre

Dawakhana Hakeem Shoukat Ali Rana Hajma Centre Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dawakhana Hakeem Shoukat Ali Rana Hajma Centre, Medical and health, Wah.

زنانه و مردانه، پوشیده و پیچیده امراض بانچ پن جراثیم کی کمی اولادکا نہ ہونا، مثانه، معدہ گیس و قبض کا یونانی روحانی علاج اور سنت حجامہ کے لیے
آج ہی کلینک پر تشریف لایئے جزاک اللّہ ۔
03135903502
03005636102


مین جی ٹی روڈ لوسر سٹاپ واہ کینٹ راولپنڈی📍

08/10/2025
حجامہ کے فوائد✅ خون کی صفائی اور بہتر گردشِ خون✅ جسمانی و ذہنی سکون✅ دردِ کمر، جوڑوں کے درد اور مائیگرین سے نجات✅ ہاضمہ ...
06/10/2025

حجامہ کے فوائد

✅ خون کی صفائی اور بہتر گردشِ خون
✅ جسمانی و ذہنی سکون
✅ دردِ کمر، جوڑوں کے درد اور مائیگرین سے نجات
✅ ہاضمہ اور مدافعتی نظام کی مضبوطی
✅ مردانہ و زنانہ کمزوریوں میں مفید
✅ پرسکون نیند میں مددگار

🌿 قدرتی علاج، صاف خون اور صحت مند زندگی 💚

1️⃣ ✔ خون کی صفائی اور دورانِ خون کو بہتر بناتا ہے
2️⃣ ✔ جسم سے زہریلے مادے (Toxins) خارج کرتا ہے
3️⃣ ✔ مدافعتی نظام مضبوط بناتا ہے
4️⃣ ✔ مائیگرین اور سر درد میں مفید
5️⃣ ✔ ذہنی دباؤ اور ٹینشن کو کم کرتا ہے
6️⃣ ✔ توانائی میں اضافہ کرتا ہے
7️⃣ ✔ جلدی امراض میں مددگار

📍 اسلام آباد: نوگزی اسٹاپ، نزد فیصل ٹاؤن گیٹ، ترنول اسلام آباد
📍 واہ کینٹ: لوسر اسٹاپ، جی ٹی روڈ، واہ کینٹ
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں 1520407 0370- -

✨ نوٹ: خواتین مریضوں کے لیے لیڈی تھراپسٹ موجود ہے۔

13/04/2025
Health Quotes ✨⭐
21/08/2024

Health Quotes ✨⭐

21/08/2024

جان ہے تو جہان ہے! 🌍❤️
بے شک صحت مند زندگی اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ 🌿

کیا آپ بھی معدے کی بیماریوں، قبض، بواسیر، گیس، سینے کی جلن، بھوک کی کمی، تیزابیت، اور جسمانی کمزوریوں کا شکار ہیں؟
یا پھر کمر، سر، اور ٹانگوں میں درد، چکر آنا، یاداشت کی کمزوری اور مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں؟

آج ہی *دواخانہ حکیم شوکت علی* پر تشریف لائیں! 🏥🌟

📲 مشورے کے لیے نیچے دیے گئے واٹسپ کے لنک پر کلک کریں:
[Click Here]( #)

ہماری محبت بھری خدمت آپ کی منتظر ہے! 🤗💚

21/08/2024

کیا آپ بھی معدے کی بیماریوں، قبض، بواسیر، گیس، سینے کی جلن، بھوک کی کمی، تیزابیت اور جسمانی کمزوریوں کا شکار ہیں؟
یا پھر کمر، سر، اور ٹانگوں میں درد، چکر آنا، یادداشت کی کمزوری، اور مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں؟ 😞💔

تو پھر آج ہی *دواخانہ حکیم شوکت علی* پر تشریف لائیں! 🏥✨
جہاں محبت اور پروفیشنل مشوروں کے ساتھ آپ کا مکمل علاج ہوگا! 💖🤗

اب آپ کو سکون، راحت، اور صحت کے لیے مزید انتظار کرنے کی ضرورت نہیں! 🌿💪

29/07/2024

بے شک دوائیوں سے بہترین علاج حجامہ ہے💁
اگر آپ بیمار ہیں اور دوائیاں کھا کھا کر تنگ آ چکے ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں .👉

"حکیم شوکت علی رانا پیش کرتا ہے تمام بیماریوں کا مکمل مہارت کے ساتھ علاج تو آج ہی تشریف لائیں اور اپنی صحت کا مکمل علاج کروائیں، بے شک صحت اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے .
ایڈریس !
Main GT Road Lohser Stop Wahcantt Rawalpindi

Address

Wah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawakhana Hakeem Shoukat Ali Rana Hajma Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share