Wah cantt vs taxila cantt

Wah cantt vs taxila cantt Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wah cantt vs taxila cantt, motia Road, Wah.
(1)

آج میں پاکستان کی ایک سرکاری اتھارٹی، فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (FGEHA) کی کارکردگی پر توجہ دلانا چاہتا ہوں۔...
26/07/2026

آج میں پاکستان کی ایک سرکاری اتھارٹی، فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (FGEHA) کی کارکردگی پر توجہ دلانا چاہتا ہوں۔

گرین انکلیو فیز 1 کے ممبران سے اربوں روپے وصول کیے جا چکے ہیں، مگر 17 سال گزرنے کے باوجود منصوبہ مکمل نہیں ہو سکا۔ ہزاروں سرکاری ملازمین شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ بہت سے ملازمین اپنی پوری ملازمت مکمل کرکے ریٹائر بھی ہو جاتے ہیں، لیکن انہیں آج تک اپنا پلاٹ نہیں ملتا۔

ہم وزیرِ اعظم پاکستان سے مؤدبانہ درخواست کرتے ہیں کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے، شفاف تحقیقات کرائی جائیں، ذمہ داروں کا احتساب کیا جائے، اور متاثرہ الاٹیز کو جلد از جلد ان کا حق فراہم کیا جائے۔



Mian Shehbaz Sharif

23/07/2026
Pof hospital
23/07/2026

Pof hospital

08/05/2026

Assalamualaikum wah cantt k Bhaio mara wailat gum hua hy brown color ka Hy us main id card Faisal k name Sy Hy jis Bhai ko Mila us ko inam deya jay ga mahrbani kr k rabta karin Askari bank ka ATM b Hy rabta number 03475778591

22/01/2026

ضروری اعلان
ایک غریب لڑکے سے (Readme-14C) موبائل فون گم ہو گیا ہے۔ جس میں ضروری ڈیٹا موجود ہے۔ آگر کسی کو مل گیا ہو۔ تو مندرجہ ذیل نمبر پر رابط کریں۔ Vallasta پارک سے لے کر بٹ کریانہ تک۔ (انعام بھی دیا جائے گا)
(قادر نواز: 03439799468)
پتہ: غزالی سٹریٹ ڈھوگ پٹھان اعوان چوک لالہ زار واہ کینٹ

15/01/2026

Koi female jo pof mein job karti ho?

Address

Motia Road
Wah
4700

Telephone

0300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wah cantt vs taxila cantt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share