Life Lab مختبر الحياة

Life Lab مختبر الحياة Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Life Lab مختبر الحياة, Medical and health, Warai Dir Upper, Warai.

PhD Biologist | Bioscience for Body, emotions, and habits | Think, understand, and change today.

دكتوراه في علم الأحياء | فهم المشاعر والعادات والجسم| فكر، افهم، وغيّر الیوم.

پی ایچ ڈی بایولوجسٹ |جسم، جذبات، عادات کی سمجھ | سوچو، سمجھو، اور آج ہی بدلو.

17/08/2026

ہغہ ډیر مخکی لاړو، زه وروسته پاتې شوم... خو دا احساس له کومه راځي؟ محرومیت، موازنه، حسد او لالچ څنګه یو منفي Behavioral Pattern جوړوي؟ او Self-awareness څنګه کولی شي دا سلسله بدله کړي؟

Human Behavior Part 9 | د انساني رویو لړۍ

#مختبرالحیات #پښتو

16/08/2026

بات صرف الفاظوں کا نام نہیں، صحیح وقت اور مناسب لہجہ بھی اتنا ہی ضروری ہے۔

Sometimes the right words at the wrong time can create misunderstanding.

Human behavior, communication skills, speaking skills, right time to speak, tone of voice, communication psychology, social intelligence, Urdu, Pashto, Arabic, English, انسانی رویہ, گفتگو, د خبرو وخت, لهجه, التواصل, communication skills in Urdu, Pashto communication, Life

15/08/2026

ہم تب آگے کیوں بڑھنا چاہتے ہیں جب دوسرا ناکام ہو؟
کبھی کبھی مقابلہ ہمیں اپنی کامیابی کے بجائے دوسروں کی ناکامی کا خواہش مند بنا دیتا ہے۔ یہ Human Behavior کا ایک اہم منفی Behavioral Pattern ہے۔
اصل کامیابی دوسروں کو گرا کر نہیں بلکہ خود کو بہتر بنا کر حاصل ہوتی ہے۔

14/08/2026

آزادی مبارک یا غلامی ہائے ہائے؟ 🤔🇵🇰
آزادی اور غلامی پر ویڈیو بنانے بیٹھا تھا لیکن 14 اگست کی پوں پوں پوں نے راستہ ہی روک لیا 😂😂
آزادی صرف جشن کا نام ہے یا سوچ,
فیصلوں اور کردار کی آزادی بھی ضروری ہے؟

14 August Pakistan Azadi Freedom Slavery Independence Day Urdu Pashto Pakistan 14 August Funny Video Social Awareness LifeLab مختبر الحیاۃ
Hashtags:
#آزادی

13/08/2026

لوگ آپ کی بات بھول سکتے ہیں، مگر آپ کی بات کا اثر شاید نہ بھولیں۔
اسی لیے بولنے سے پہلے سوچیں کہ ہمارے الفاظ سامنے والے کے دل اور ذہن پر کیا اثر چھوڑیں گے۔
خلک ستا خبرې هېرولی شي، خو د خبرو اثر نه شي هېرولی۔
Words may be forgotten, but the impact of our words can stay for a long time. Think before you speak.Human behavior, communication skills, psychology, power of words, impact of words, think before you speak, emotional intelligence, social intelligence, Pashto motivation, Urdu motivation, Arabic quotes, English motivation, د خبرو اثر, خبرې مخکې فکر, بات کا اثر, سوچ سمجھ کر بولیں, أثر الكلام, فكر قبل أن تتحدث, LifeLab, مختبر الحیات

12/08/2026

کیا ہر بات میں اپنی رائے، اپنا فائدہ اور اپنی مرضی کو سب سے زیادہ اہم سمجھنا صرف عادت ہے؟ ہم ایسے کیوں بنتے ہیں؟
Human Behavior Part 8

Egoistic tendencies، Dominating tendencies اور Narcissistic tendencies کس طرح بار بار دہرائے جانے پر ایک منفی Behavioral Pattern بنا سکتی ہیں؟
اور سب سے اہم سوال: کیا Self Awareness کے ذریعے ہم اپنے رویے کو سمجھ اور بہتر کر سکتے ہیں؟
Human Behavior | Behavioral Science | Psychology | Egoism | Dominating Behavior | Narcissistic Behavior | Self Awareness

11/08/2026

زندگی کو سمجھنے اور آسان بنانے کے لیے ایک مختصر اور مفید سلسلہ۔ روزمرہ زندگی، انسانی رویوں، جذبات، سوچ اور نفسیات کو آسان انداز میں سمجھنے کی کوشش۔
روزانہ صرف ایک منٹ، زندگی کو بہتر سمجھنے کے لیے۔مختبر الحیاۃ Life Lab

10/08/2026

کسی کی نقطہ نظر۔۔۔۔بات۔۔۔۔رویے کا خود سے مطلب نکالنا؟
اس نے جواب نہیں دیا تو ہم نے سمجھا وہ ناراض ہے۔ سلام کا جواب ٹھنڈا دیا تو سوچا وہ ہمیں پسند نہیں کرتا۔ حقیقت کچھ اور بھی ہو سکتی ہے۔
واقعہ → خیال یا سوال → تشریح یا جواب → جذبات → رویہ
Overthinking، Misinterpretation اور Misunderstanding اکثر ہمارے جذبات اور رویے کو متاثر کرتے ہیں۔ Human Behavior اور Psychology کو روزمرہ زندگی کی آسان مثالوں سے سمجھیں۔

09/08/2026

صحبت صرف وقت گزارنے کا نام نہیں، یہ ہمارے سوچنے، بولنے اور Behavior کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔ ہم جن لوگوں کے ساتھ زیادہ وقت گزارتے ہیں، ان کی گفتگو، عادات اور رویے ہماری اپنی personality اور communication پر اثر ڈال سکتے ہیں۔ اچھے، سمجھدار اور تعلیم یافتہ لوگوں کی صحبت ہمیں بہتر سوچ، بہتر گفتگو اور بہتر behavior کی طرف لے جا سکتی ہے۔ آخر دیکھیں کہ آپ کی صحبت آپ کو کیا بنا رہی ہے؟
Human Behavior Part 6 | Social Behavior | Language Behavior | Psychology | Personality Development | Communication Skills | Social Environment | Positive Thinking | Good Company | Behavioral Science

08/08/2026

جذبات ہمارے رویے کو کیسے بدلتے ہیں؟ گرنے کے بعد شرمندگی کیوں محسوس ہوتی ہے، نظر انداز ہونے پر ہمیں کیوں لگتا ہے کہ ہمیں ویلیو نہیں دی گئی، خوشی میں ہم دوسروں کو زیادہ وقت اور قدر کیوں دیتے ہیں، اور غصے میں انسان ایسے فیصلے کیوں کر بیٹھتا ہے جن پر بعد میں پچھتاتا ہے؟ Emotional Behavior اور Emotional Intelligence کو روزمرہ زندگی کی عام مثالوں سے سمجھیں۔ اصل ہوشیاری یہ ہے کہ جذبات کے ساتھ عقل کو بھی استعمال کیا جائے۔

Address

Warai Dir Upper
Warai
18200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life Lab مختبر الحياة posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Life Lab مختبر الحياة:

Shortcuts

Share