24/08/2026
لیڈی ڈاکٹر زکری آفتاب (کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ و الٹراساؤنڈ سپیشلسٹ) اور (جنرل سرجن) ڈاکٹر آفتاب الاسلام صاحب، إن شاء اللہ مورخ25 اگست 2026 کو صبح 09:00 بجے سے 6pm تک واڑی میٹرنٹی ہوم اینڈ سرجیکل سنٹر، واڑی میں موجود ہوں گے۔
* نوٹ: آپریشن اور ڈیلیوری کی سہولیات بھی میسر ہیں۔
* پتہ: نزد کیٹیگری 'سی' ہسپتال، تھانہ مسجد، واڑی۔
* رابطہ نمبر: 03149168767 | 03413812061
25/8/2026
Note ,Sehat sahulaat card facility available
Monday Wari Surgical and Maternity Care Centre