Al Faiz Unani DawaKhana

Al Faiz Unani DawaKhana موت کے علاوہ ہر مرض کا علاج ہے ❤️

06/02/2023
28/01/2023
07/01/2023

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🏟️🎡🎢🎢🎡🏟️
(توڑنا نہیں جوڑنا سیکھو کیونکہ توڑنے والوں کی حویلیاں ویران اور جوڑنے والوں کی قبریں بھی آباد رہتی ہیں)
یارب العالمین
میرے تمام دوستوں رشتہ داروں اور تمام مسلمان بہن بھائیوں کو اپنی رحمت برکت سلامتی اور مغفرت عنایت فرما۔دین ودنیا کی سرخروئی اورخوشحالی عطا فرمائے اور اعمال صالحہ کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین یارب العالمین

16/12/2022

قدرتی امساک کا وقت کتنا ہوتا ہے

دوران مباشرت کتنے وقت میں انزال ہونا صحت کی علامت ہے
اصل میں ہر شخص کا جسمانی سڑکچر و قوت اور علاقائی مناسبت الگ ہوتی ہے تو یقیناً ان کی سیکشوئیل ٹائمنگ بھی مختلف ہوتی ہے یہاں تک جن اطباء یا ماہر جنسیات کی کتابوں کا مطالعہ کیا ان کے مطابق لوگ تین منٹ سے دس منٹ تک امساکی قوت رکھتے ہیں بس مختصر یہ ہے کہ جو لوگ تین منٹ سے کم قوت امساک رکھتے ہیں وہ سرعت انزال کے زمرے میں آتے ہیں
مرد کا امساک ج**ع کے دوران طبعی طور پر دخول سے لے کر انزال تک 3 منٹ اور بعض لوگوں میں 5 منٹ سے 7 منٹ تک ہے اور اتنا لازمی ہونا چاہیے۔ تسلی بخش ج**ع کے لیے 3 سے 5 منٹ کا امساک کافی ہے
قوت امساک کی کمی کی بہت سی وجوھات ہیں
کثرت مباشرت مشت زنی سوزاک آتشک مادہ منویہ کی کمی جگر معدہ کی خرابی گرمی و خشکی گردہ کے امراض سے قلب کے امراض سے پریشانی سے شوگر سے یہ کمی واقع ہوتی ہے
ھر قسم کے امراض کا مکمل علاج کروایں مکمل اور مستقل علاج کےلیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
شادی شدہ اور کنوارے افراد کیلئے یکساں مفید ہے پورے پاکستان گھر بیٹھے منگوانے کے لیے رابطی کریں

Address

Warburton
39180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Faiz Unani DawaKhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Faiz Unani DawaKhana:

Shortcuts

Share