Dr Abbas Cheema

Call Directions Contact the practice

Dr Abbas Cheema Medical Doctor. MBBS (Punjab) R.M.P. (PMDC)

😅💯
02/09/2026

😅💯

28/07/2026

Don't worry how you look on camera. Make sure you look good on ultrasounds, MRIs and CT scans 😄😅

22/07/2026


ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق
پاکستان میں کرپشن کے لحاظ سے محکمہ جاتی درجہ بندی یوں ہے

محکمہ پولیس پہلے نمبر پر

کسی بھی پراجیکٹ کے ٹھیکے دینے والے محکمے دوسرے نمبر پر

عدلیہ تیسرے اور

محکمہ تعلیم چوتھے نمبر پر ہے۔

کیا آپ نے کبھی سنا کہ کسی وزیر یا مشیر نے پولیس کے ایس پی یا ڈی پی او کے دفتر پر چھاپہ مارا ہو۔ کسی ڈپٹی کمشنر یا اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر پر چھاپہ مارا ہو
یا سپریم جوڈیشل کونسل نے کسی سیشن جج کے دفتر پر چھاپہ مارا ہو؟
کبھی نہیں سنیں گے
کیونکہ یہ سب
Partners in Crime
ہیں۔

چھاپے مارنے کے لئے ڈاکٹرز اور استاد ہی سب سے سافٹ ٹارگٹ ہیں۔
افسوس اس قوم پر بھی جو حکمرانوں کی ایسی ڈرامے بازیوں کی داد دیتی ہے۔

بلڈ پریشر کا کم ہونا عام طور پر نقصان دہ نہیں ہوتا۔ تاہم، اگر آپ کو ان میں سے کوئی بھی علامت محسوس ہو تو اپنے ڈاکٹر سے م...
20/07/2026

بلڈ پریشر کا کم ہونا عام طور پر نقصان دہ نہیں ہوتا۔ تاہم، اگر آپ کو ان میں سے کوئی بھی علامت محسوس ہو تو اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں:

➖ ذہنی الجھن یا حواس میں انتشار
➖ چکر آنا یا بے ہوش ہو جانا
➖ متلی یا تھکاوٹ
➖ سر، گردن یا کمر میں درد
➖ دھندلا دکھائی دینا
➖ دل کی دھڑکن کا تیز یا بے ترتیب محسوس ہونا

14/02/2026
💊دو روزہ فری میڈیکل کیمپ 🩺👨‍⚕️📅11,12فروری (بدھ  - جمعرات)🏥شام 4:00  تا  7:30📍عباس فیملی کلینک ، الہ آباد ، وزیرآباد
10/02/2026

💊دو روزہ فری میڈیکل کیمپ 🩺👨‍⚕️
📅11,12فروری (بدھ - جمعرات)
🏥شام 4:00 تا 7:30
📍عباس فیملی کلینک ، الہ آباد ، وزیرآباد

28/01/2026

جدید تحقیق کے مطابق طویل عمر کے لیے اچھی، پُرسکون نیند خوراک اور ورزش سے بھی زیادہ ضروری ہے۔

12/01/2026

سردی میں دل کے دورے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ شوگر، بلڈ پریشر، دل کے مریض اور بزرگ افراد خصوصاً سردی سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر کریں۔

08/01/2026

سردی کی شدت میں اضافہ۔۔
چھوٹے بچوں اور بزرگوں کو خاص طور پر محفوظ رکھیں۔

    اگر آپ کو درج ذیل علامات ہیں تو شوگر کا ٹیسٹ لازمی کروائیں~ بھوک اور پیاس زیادہ لگنا~ بار بار پیشاب آنا~ تھکن و کمزو...
07/01/2026


اگر آپ کو درج ذیل علامات ہیں تو شوگر کا ٹیسٹ لازمی کروائیں
~ بھوک اور پیاس زیادہ لگنا
~ بار بار پیشاب آنا
~ تھکن و کمزوری
~ زخموں کا دیر سے ٹھیک ہونا
~ اچانک وزن کم یا زیادہ ہونا
~ پیروں میں جلن اور بے چینی
~ نظر کا دھندلا جانا

Address

Wazirabad
52000

Telephone

+923245613884

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Abbas Cheema posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Abbas Cheema:

Shortcuts

Share

Category