ISRAR Medical Center Yarhussain

ISRAR Medical Center Yarhussain Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ISRAR Medical Center Yarhussain, Hospital, Yar Hussain.

19/06/2026

ڈاکٹر نور حبیب چلڈرن سپیشلسٹ کل ان شاءاللہ دوپہر 4 بجے تا شام 8 بجے تک موجود ہوں گے۔

19/06/2026

⚖️ موٹاپا (Obesity) — کیا آپ بھی اس مسئلے کا شکار ہیں؟

کیا آپ کا وزن تیزی سے بڑھ رہا ہے؟
کیا موٹاپے کی وجہ سے آپ تھکن، سانس پھولنے، جوڑوں کے درد، شوگر یا بلڈ پریشر جیسے مسائل کا سامنا کر رہے ہیں؟

📹 موٹاپے کی وجوہات، نقصانات اور مؤثر علاج کے بارے میں جاننے کے لیے ہمارے میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر مہران خان کی یہ معلوماتی ویڈیو ضرور دیکھیں۔

👨‍⚕️ اپنی صحت کے حوالے سے درست مشورے اور علاج کے لیے ڈاکٹر مہران خان سے کنسلٹیشن حاصل کریں۔

✅ صحت مند اور فعال زندگی کی طرف پہلا قدم آج ہی اٹھائیں۔

🏥 Israr Medical Center Yar Hussain

📞 مزید معلومات اور اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0311-9995251
0346-3878734

آپ کی صحت، ہماری ترجیح۔ 🌿💙🏥

ڈاکٹر شاہد اکبر آرتھوپیڈک سرجن آج بروز جمعہ اسرار میڈیکل سنٹر یارحسین میں موجود ہوں گے
19/06/2026

ڈاکٹر شاہد اکبر آرتھوپیڈک سرجن آج بروز جمعہ اسرار میڈیکل سنٹر یارحسین میں موجود ہوں گے

19 جون بروز جمعہ اسرار میڈیکل سنٹر یارحسین
19/06/2026

19 جون بروز جمعہ
اسرار میڈیکل سنٹر یارحسین

ڈاکٹر سعدیہ انجم بروز جمعہ 3 بجے سے شام 8 تک اسرار میڈیکل سنٹر یارحسین
19/06/2026

ڈاکٹر سعدیہ انجم
بروز جمعہ 3 بجے سے شام 8 تک
اسرار میڈیکل سنٹر یارحسین

18/06/2026

ڈاکٹر عامر علی خان (میڈیکل اسپیشلسٹ) ہر جمعرات اور جمعہ کو اسرار میڈیکل سنٹر، یار حسین میں مریضوں کے معائنے کے لیے موجود ہوتے ہیں۔

مزید معلومات اور اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
📞 0311-9995251
📞 0346-3878734

آپ کی صحت، ہماری ترجیح۔

👩‍⚕️ اسرار میڈیکل سینٹر — خواتین کی صحت کے ہر لمحے میں، معیاری اور بااعتماد علاج!کیا آپ فیملی پلاننگ، زچگی، یا خواتین کے...
18/06/2026

👩‍⚕️ اسرار میڈیکل سینٹر — خواتین کی صحت کے ہر لمحے میں، معیاری اور بااعتماد علاج!
کیا آپ فیملی پلاننگ، زچگی، یا خواتین کے دیگر پوشیدہ امراض کے لیے ایک تجربہ کار اور قابلِ اعتماد گائناکالوجسٹ کی تلاش میں ہیں؟
اسرار میڈیکل سنٹر (IMC)لایا ہے آپ کی تمام صحت کے مسائل کا مکمل اور محفوظ حل۔ اب آپ کی خدمت کے لیے موجود ہیں معروف لیڈی ڈاکٹر راحت حامد (ماہر گائناکالوجسٹ)۔
✨ خصوصی مہارتیں (Services):
🤰 نارمل ڈلیوری — محفوظ اور قدرتی طریقے سے ولادت۔
🏥 بڑا آپریشن / سی-سیکشن اور ہسٹریکٹومی— جدید ترین طبی سہولیات کے ساتھ۔
👶 بانجھ پن کا علاج— بے اولاد جوڑوں کے لیے امید کی نئی کرن۔
🩺 رحم کی رسولی کا علاج— بغیر کسی پیچیدگی کے جدید طریقہ علاج۔
👩‍سچی زچگی کی دیکھ بھال— دورانِ حمل اور بعد از ڈلیوری مکمل رہنمائی اور چیک اپ۔
⏱️ اوقاتِ کار (Timing):
دن: پیر سے ہفتہ (اتوار چھٹی)
وقت:روزانہ شام 4:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک
📍 پتہ اور رابطہ (Location & Contact):
ایڈریس:شاہ فیصل پلازہ، مین بازار، یار حسین۔
📞 رابطہ نمبرز:
🟢 WhatsApp: 0311-9995251
🔴 Phone: 0346-3878734
نوٹ:وقت پر چیک اپ اور ہجوم سے بچنے کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر کال کر کے اپنی ملاقات (Appointment) پہلے سے بک کروائیں۔

بروز جمعرات و جمعہ 4 بجے سے شام 8:30 تک 0938460026
18/06/2026

بروز جمعرات و جمعہ
4 بجے سے شام 8:30 تک
0938460026

18 جون بروز جمعرات اسرار میڈیکل سنٹر یارحسین
18/06/2026

18 جون بروز جمعرات
اسرار میڈیکل سنٹر یارحسین

Advanced Ultrasound Services now at Israr Medical Center, Yar Hussain! 🏥 اسرار میڈیکل سنٹر یارحسین میں اب عالمی معیار کی...
17/06/2026

Advanced Ultrasound Services now at Israr Medical Center, Yar Hussain! 🏥
اسرار میڈیکل سنٹر یارحسین میں اب عالمی معیار کی الٹراساؤنڈ سہولیات دستیاب! 🩺✨
ہمیں یہ بتاتے ہوئے انتہائی خوشی ہو رہی ہے کہ ملک کے مایہ ناز ریڈیالوجسٹ اور الٹراساؤنڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ہمایون خان (ایف سی پی ایس، ایف آر سی آر یو کے) اب اسرار میڈیکل سنٹر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

🔬 Our Expertise / ماہر امراض:

Abdomen, Liver & Kidney Scans (پیٹ، جگر اور گردے)

Pregnancy & Obs Scans (حمل کا معائنہ)

Thyroid Scans (تھائیرائیڈ)
And more...
📞 Book your appointment now: 0346-3878734
📱 WhatsApp: 0311-9995251
📍 Address: Shah Faisal Plaza, Main Bazar, Yar Hussain.

Address

Yar Hussain

Telephone

+923119995251

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISRAR Medical Center Yarhussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category