Ishkoman Live

Ishkoman Live Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ishkoman Live, AIDS Resource Center, ishkoman, Fairfax County, VA.
(4)

گلگت بلتستان: امن، ترقی اور عوامی فلاح پر خصوصی توجہ 📍وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی زیرِ صدارت اپیکس کمیٹی کا اہ...
08/28/2026

گلگت بلتستان: امن، ترقی اور عوامی فلاح پر خصوصی توجہ 📍

وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی زیرِ صدارت اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں صوبے کی سیکیورٹی صورتحال، جاری ترقیاتی منصوبوں اور موسمِ سرما کے لیے بجلی کی فراہمی سمیت اہم امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

اہم فیصلے:
✅ سیکیورٹی کے لیے تمام اداروں کو مربوط اقدامات کی ہدایت
✅ دیامر بھاشا ڈیم سمیت بڑے منصوبوں کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کا حکم
✅ سردیوں میں بجلی کی کمی دور کرنے کے لیے منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت
✅ شاہراہوں اور رابطہ سڑکوں کی بہتری پر زور
✅ پاک فوج کے فلاحی اقدامات کو سراہا گیا

گلگت بلتستان کی ترقی اور عوام کی سہولت ہماری اولین ترجیح ہے۔

Proud to celebrate excellence! ✨Meet Amjad AliHuman Resources Manager at Master Contact CentreDriving people and workpla...
08/28/2026

Proud to celebrate excellence! ✨

Meet Amjad Ali
Human Resources Manager at Master Contact Centre

Driving people and workplace excellence through Training, Talent Acquisition, and HR Operations.
A true leader who’s building stronger teams and better workplaces.

Congratulations to Amjad Ali for being featured by Empower Pulse 👏

غذر کا واحد داخلی راستہ غیر محفوظ، عمائدین کا آئی جی گلگت بلتستان سے نوٹس کا مطالبہضلع غذر کا واحد داخلی راستہ، پولیس چی...
08/28/2026

غذر کا واحد داخلی راستہ غیر محفوظ، عمائدین کا آئی جی گلگت بلتستان سے نوٹس کا مطالبہ

ضلع غذر کا واحد داخلی راستہ، پولیس چیک پوسٹ چمرداس، افرادی قلت کے باعث غیر فعال ہو کر رہ گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق اس وقت چیک پوسٹ پر ایک سپاہی کو انچارج بنا کر ان کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے جو 24 گھنٹے چیکنگ اور نگرانی کی ذمہ داری نبھانے پر مجبور ہے۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ نگرانی کے نظام میں اس خلا کی وجہ سے غذر میں جرائم کی شرح میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ دوسری جانب اسی راستے سے منشیات کی اسمگلنگ بھی بڑھ گئی ہے جس سے نوجوان نسل متاثر ہو رہی ہے۔

غذز کے عمائدین، سماجی کارکنوں اور سول سوسائٹی نے انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Photo: Ai

08/28/2026

اغوا اجتماعی زیادتی کیس : اغوا کار بسین پہنچنے تک ایس ایچ او فرار ہونے والے ملزم کیساتھ رابطے میں رہے : ایمان شاہ

Address

Ishkoman
Fairfax County, VA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishkoman Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share