Multan Rehabilitation Centre mango

Multan Rehabilitation Centre mango The MRC provides complete recovery support for addiction and mental health challenges.

06/22/2026

ملتان ریلیٹیشن سینٹر بند ہو گیا ہے اب یہ ادارہ کام نہیں کرتا

نشے سے نجات – ایک نئی زندگی کا آغازکیا آپ یا آپ کا کوئی پیارا نشے کی تاریکی میں گم ہو چکا ہے؟کیا آپ چاہتے ہیں کہ زندگی د...
01/30/2026

نشے سے نجات – ایک نئی زندگی کا آغاز

کیا آپ یا آپ کا کوئی پیارا نشے کی تاریکی میں گم ہو چکا ہے؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ زندگی دوبارہ روشنی سے بھر جائے؟
اب وقت ہے ایک نئے راستے کا انتخاب کرنے کا۔

ہم یقین رکھتے ہیں کہ ہر انسان کو دوسرا موقع مل سکتا ہے —
ایک بہتر، پُرامن اور خوشحال زندگی کی جانب۔

🌟 ہم فراہم کرتے ہیں:
✅ جدید اور مؤثر نشہ چھڑانے کے پروگرامز
ہر فرد کی ذہنی، جسمانی اور روحانی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے انفرادی بحالی پلان۔

✅ انفرادی اور گروپ تھراپی سیشنز
ماہرین کی رہنمائی میں ذہنی و جذباتی سکون کا مکمل موقع۔

✅ مکمل رازداری کے ساتھ کونسلنگ
تجربہ کار کونسلرز اور ماہرِ نفسیات کے ذریعے اعتماد اور سہارا۔

✅ فیملی سپورٹ پروگرامز
کیونکہ بحالی صرف ایک فرد کا نہیں بلکہ پورے خاندان کی مشترکہ کوشش ہے۔

✅ روحانی، اخلاقی اور شخصی تربیت
جو اندرونی مضبوطی اور خود آگاہی پیدا کرے، تاکہ مستقل تبدیلی ممکن ہو۔

✅ بعد از بحالی رہنمائی اور فالو اپ
تاکہ فرد دوبارہ پرانے راستوں کی طرف نہ لوٹے بلکہ آگے بڑھے۔

🏥 ہماری خصوصیات:
🌱 پُرامن، محفوظ اور باوقار ماحول
🌱 تجربہ کار ڈاکٹرز اور ماہرینِ نفسیات
🌱 اعلیٰ معیار کی سہولیات
🌱 24/7 نگرانی اور مکمل نگہداشت

اب پہلا قدم آپ نے لینا ہے!
نشے سے نجات صرف ممکن ہی نہیں —
بلکہ ایک حقیقت ہے جو پوری زندگی بدل سکتی ہے۔
بس ضرورت ہے ایک مضبوط فیصلے کی۔


12/25/2025

ملتان ریھیبلیٹیشن سنٹر علاج گاہ برائے منشیات و نفسیات24 گھنٹے ایمرجنسی کی سہولت اور ڈاکٹرز کی موجودگینشہ ایک فرد نہیں، ا...
12/16/2025

ملتان ریھیبلیٹیشن سنٹر
علاج گاہ برائے منشیات و نفسیات

24 گھنٹے ایمرجنسی کی سہولت اور ڈاکٹرز کی موجودگی

نشہ ایک فرد نہیں، ایک خاندان کو تباہ کرتا ہے۔

نشہ کرنے والے پر رحم نا کھائیں، اسکا علاج کرائیں۔
اپنے مریض کو کسی بھی سینٹر میں داخل کرانے سے پہلے ایک بار ہمارے سینٹر کا وزٹ ضرور کریں۔

📍 پتہ: رانا سٹریٹ نزد جاوید فارمیسی چونگی نمبر 6 بوسن روڈ ملتان

📞 فون: 03001236148














Address

Mango
Mango, FL
66000

Telephone

+923001236148

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan Rehabilitation Centre mango posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share