Dr Sami Uddin, PT, DPT

Directions Website Contact the practice

Dr Sami Uddin, PT, DPT Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Sami Uddin, PT, DPT, New York, NY.

10/12/2026

10/03/2026

09/11/2026

09/03/2026

اظہارِ تشکر 🙏🤲

میں اپنی اور اپنے خاندان کی طرف سے تمام معزز رشتہ داروں، عزیزوں، دوستوں اور خیرخواہوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے میرے چچا کی وفات پر میرے اور میرے خاندان کے ساتھ ہمدردی اور غم خواری کا اظہار کیا۔

خصوصاً ان تمام احباب کا شکریہ، جنہوں نے نمازِ جنازہ میں شرکت کی، ہمارے گھر آ کر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی، یا سوشل میڈیا اور فون کے ذریعے ہمارے غم میں شریک ہوئے اور ہمیں حوصلہ دیا۔

آپ سب کی محبت، ہمدردی اور دعائیں ہمارے لیے اس مشکل وقت میں باعثِ تسلی رہیں۔ ہم آپ سب کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔

اللہ پاک آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہمارے چچا کی مغفرت فرما کر انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین

09/01/2026

My Uncle was Nice, Humble and a very simple man he was my friend more than uncle. We visited allot of places and hike in Pakistan. This video was recorded on 14 th January 2025. Before my departure to America

Am so sad to heard this tragic incident you will be missed chacha.🥹

انا للہ وانا الیہ راجعونمیرے چچا صلاح الدین وفات پاگئے ہیں،تمام ساتھیوں سے دعاوں کی درخواست ہے۔
09/01/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

میرے چچا صلاح الدین وفات پاگئے ہیں،تمام ساتھیوں سے دعاوں کی درخواست ہے۔

08/30/2026

پاکستان کے لیے، بالخصوص پشتون قوم کے لیے، یہ انتہائی شرمناک اور افسوسناک صورتحال ہے۔

اس تصویر میں نظر آنے والے شخص ایک انٹرونشنل کارڈیالوجسٹ ہیں، جنہوں نے اپنی پوری زندگی لوگوں کی جانیں بچانے اور انسانیت کی خدمت میں صرف کی۔ ایک ایسے ڈاکٹر جنہوں نے برسوں لوگوں کو نئی زندگی دی، لیکن کل ان کے بیٹے کو نامعلوم مسلح افراد نے بے دردی سے قتل کر دیا۔

اس سے بڑھ کر افسوسناک سانحہ اور کیا ہو سکتا ہے؟

اگر ایک معزز ڈاکٹر اور اس کا خاندان بھی اس ملک میں محفوظ نہیں، تو پھر کون محفوظ ہے؟

08/25/2026

゚viralシ

08/23/2026

Back to my hobbies, Mountains 🇺🇸

Address

New York, NY

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Sami Uddin, PT, DPT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Sami Uddin, PT, DPT:

Shortcuts

Sponsored

Share