Dr.Muhammad.Riaz

Dr.Muhammad.Riaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr.Muhammad.Riaz, Hospital, Di An.

09/05/2022

‏چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت گوجرانوالہ ضلع کے نمائندوں کے ساتھ اجلاس -
انشاللہ عمران خان 18 مئی کو گوجرانوالہ میں غلامی نامنظور جلسہ عام سے خطاب کریں گے تیار ہو جاؤ گوجرانوالہ بہادر ‎ آرہا ہے ‎

بلدیاتی انتخابات کی حلقہ بندی کی لسٹ جاری ۔۔۔۔گوجرانوالہ (AN83)
11/02/2022

بلدیاتی انتخابات کی حلقہ بندی کی لسٹ جاری ۔۔۔۔گوجرانوالہ (AN83)

21/08/2021

‏پنجاب حکومت کی جانب سے 65 سال سے زائد عمر کے بزرگ افراد کے لیے "باہمت بزرگ پروگرام" کا آغاز: جس کے تحت بزرگوں، ترجیحاً خواتین کو، ماہانہ سوشل پینشن دی جا رہی ہے تاکہ وہ اپنی چھوٹی موٹی ضروریات خود پوری کر سکیں۔
‏▪︎باہمت بزرگ پروگرام کے لئے 2 ارب روپے کی ابتدائی رقم سے خصوصی فنڈ قائم کیا گیا ہے۔
▪︎پنجاب بھر میں 65 سال اور اس سے زائد عمر کے مستحق بزرگوں کی مالی معاونت کی جائے گی۔

تمام اہل اسلام کو میری طرف سے عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں **:-💕🐂🐪🐐
16/07/2021

تمام اہل اسلام کو میری طرف سے عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں **:-💕🐂🐪🐐

تمام اہل اسلام کو میری طرف سے عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں **:-💕💕
12/07/2021

تمام اہل اسلام کو میری طرف سے عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں **:-💕💕

Brave Leader Prime Minister Imran Khan 178 Vote of confidenc❤
06/03/2021

Brave Leader Prime Minister Imran Khan 178 Vote of confidenc❤

وتّغزّْ من تشا ءوتزّلُ من تشاءبیشک عزت اور زلت اللہ کے ہاتھ میں ہے
03/02/2021

وتّغزّْ من تشا ءوتزّلُ من تشاء
بیشک عزت اور زلت اللہ کے ہاتھ میں ہے

‏پاکستان میں کورونا ویکسین لگانے کا آغاز کردیا گیا۔ پہلی ویکسین وزیراعظم پاکستان کی موجودگی میں میڈیکل ڈاکٹر کو لگائی گئ...
03/02/2021

‏پاکستان میں کورونا ویکسین لگانے کا آغاز کردیا گیا۔ پہلی ویکسین وزیراعظم پاکستان کی موجودگی میں میڈیکل ڈاکٹر کو لگائی گئی۔

وزیراعظم نے کہا کہ کورونا ویکسی نیشن مہم منصفانہ ہوگی۔ تمام صوبوں میں منصفانہ تقسیم ہورہی ہے اور آگے بھی کی جائیگی۔

Address

Di An

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Muhammad.Riaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category