RNO Muhammad Afzal

Appeler Itinéraire Contacter le cabinet

RNO Muhammad Afzal work is a student

08/08/2026
عالمی پھیپھڑوں کے کینسر سے آگاہی کا دن ہر سال 1 اگست کو منایا جاتا ہے تاکہ پھیپھڑوں کے کینسر کے بارے میں عوام میں شعور ب...
02/08/2026

عالمی پھیپھڑوں کے کینسر سے آگاہی کا دن ہر سال 1 اگست کو منایا جاتا ہے تاکہ پھیپھڑوں کے کینسر کے بارے میں عوام میں شعور بیدار کیا جا سکے، بروقت تشخیص کی اہمیت اجاگر کی جائے، اور اس بیماری سے متاثرہ افراد اور ان کے اہلِ خانہ سے اظہارِ یکجہتی کیا جائے۔

پھیپھڑوں کا کینسر دنیا بھر میں کینسر سے ہونے والی اموات کی ایک بڑی وجہ ہے، لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ اگر اس کی بروقت تشخیص ہو جائے تو علاج کے امکانات میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے۔ مسلسل کھانسی، سانس لینے میں دشواری، سینے میں درد، خون کے ساتھ کھانسی آنا، یا بغیر وجہ وزن میں کمی جیسی علامات کو کبھی نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔

تمباکو نوشی پھیپھڑوں کے کینسر کا ایک اہم خطرہ ہے، تاہم یہ بیماری صرف سگریٹ نوش افراد تک محدود نہیں بلکہ غیر سگریٹ نوش افراد بھی اس کا شکار ہو سکتے ہیں۔ اس لیے صحت مند طرزِ زندگی اپنانا، تمباکو نوشی سے پرہیز کرنا، فضائی آلودگی سے حتیٰ الامکان بچنا، اور ضرورت کے مطابق طبی معائنہ کروانا انتہائی ضروری ہے۔

آئیے، اس عالمی دن کے موقع پر یہ عہد کریں کہ ہم اپنے اردگرد کے لوگوں میں آگاہی پھیلائیں گے، بروقت طبی مشورہ لینے کی حوصلہ افزائی کریں گے، اور پھیپھڑوں کے کینسر سے متاثرہ افراد کی ہمت، امید اور حوصلے کا ذریعہ بنیں گے۔

پیغام:
“آگاہی زندگی بچاتی ہے، بروقت تشخیص امید بڑھاتی ہے، اور ہمارا تعاون مریضوں کو نئی ہمت دیتا ہے۔ آئیے مل کر ایک صحت مند اور محفوظ معاشرے کی تعمیر کریں۔”

“آگاہی پھیلائیں، امید بانٹیں، اور زندگیاں بچائیں۔

01/04/2024

کسی زمانے میں ایک غیر مسلم نے اسلام قبول کیا تو اس سے پوچھا گیا کے اسلام کی کس بات نے تجھے متاثر کیا.
تو وہ بولا کہ صرف ایک واقعہ میری ہدایت کا سبب بن گیا.
کہا مجلس رسول صلہ اللہ علیہ وسلم لگی ہوئی تھی لوگوں کا ہجوم تھا.
ایک شخص نے عرض کی حضور میرے لیے دعا کر دیں میرا بچہ کئی دنوں سے مل نہیں‌رہا مل جائے.
قبل اس کے کہ حضور کے ہاتھ اٹھتے ۔۔۔۔
ایک شخص مجلس موجود تھا کھڑا ہو گیا حضور میں ابھی ابھی فلاں باغ سے گزر کر آیا ہوں .
اس کا بچہ وہاں بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا.باپ نے جب سنا کے میرا بچہ فلاں باغ میں ہے تو اس نے دوڑ لگا دی.
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کو روکو واپس بلاو۔۔
اس نے کہا حضور آپ جانتے ہیں کے ایک باپ کے جذبات کیا ہوتے ہیں.کہا اچھی طرح سے آگاہ ہوں.. لیکن تمہیں بلایا ہے بلانے کا بھی ایک مقصد ہے. اس نے کہا جی حضور ارشاد فرمائیں.
کہا جب باغ جاؤ بچوں کے ساتھ اپنے بچے کو کھیلتا ہوا دیکھ لو تو بیٹا بیٹا کہہ کر آوازیں نا دینے لگ جانا.
جو نام رکھا ہے اس نام سے پکارنا کہا حضور میرا بیٹا ہے اگر میں بیٹا کہ کر بلاؤں تو ہرج بھی کیا ہے.
فرمایا تم کئی دنوں کے بچھڑے ہو تمہارے لہجے میں بلا کا رس ہو گا
اور تم نہیں جانتے کے کھیلنے والوں میں کوئی یتیم بھی ہو.
اور جب تم اپنے بیٹے کو بیٹا کہہ کر پکارو گے اتنا میٹھا لہجہ ہو گا تو اس کے دل پر چوٹ لگے گی اور کہے گا کاش آج میرا بھی باپ ہوتا مجھے بیٹا کہ کر پکارتا.فرمایا یہ شوق گھر جا کر پورا کرنا.
آپ نے فرمایا کسی بیوہ کے سامنے اپنی بیوی سے پیار نہ کرو،غریب کے سامنے اپنی دولت کی نمائش کرنے سے روکا گیا.
حضور صل اللہ علیہ وسلم نے یہاں تک فرمایا کے اپنے گوشت کی خوشبو سے اپنے ہمسائے کو تنگ نا کرو.
لطیفے تو روز شئیر کرتے ہو آج دیکھتا ہوں یہ اسلامک میسج کون شئیر کرتا ہے

Copied

12/08/2023

ڈوبنا ہی پڑتا ہے ابھر نے سے پہلے۔ غروب ہو نے کا مطلب زوال نہیں ہوتا

Black day for bajwarد ثواب په نيت مي مه وژنه ظالمه داسی وایه چی پښتون یی ښوښ می نه یی
30/07/2023

Black day for bajwar
د ثواب په نيت مي مه وژنه ظالمه داسی وایه چی پښتون یی ښوښ می نه یی

08/11/2022

خاک سے تم اور
خاک سے ہم پھر
یہ کیوں خاص ہو تم
اور عام ہے ھم

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923478505150

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque RNO Muhammad Afzal publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter Le Cabinet

Envoyer un message à RNO Muhammad Afzal:

Raccourcis

Partager

Cliniques à proximité