27/05/2026
عید الاضحیٰ مبارک 🌙✨
اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو خوشیاں، سکون، صحت اور بے شمار رحمتیں عطا فرمائے۔ قربانی کا یہ مقدس پیغام ہمارے دلوں میں ایمان، محبت اور اخوت کو مزید مضبوط کرے۔ 🤍
پاکستان اور دنیا بھر میں عید منانے والے تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک۔
عید کے بعد اپائنٹمنٹ کے لیے:
📞 0333-5919032
#عیدالاضحی #عیدمبارک Pakistan Hajj Qurbani Neurosurgeon BrainAndSpineSurgeon