Dr imran Azeem

Directions

Dr imran Azeem General Physician

اسلام آباد پولیس کی جانب سے زیادتی کی  شکار بچی جو کئی ماہ سے اپنے ننھے بچے کے ہمراہ احتجاج کر رہی کیلئے بڑا اقدامایس پی...
27/07/2026

اسلام آباد پولیس کی جانب سے زیادتی کی شکار بچی جو کئی ماہ سے اپنے ننھے بچے کے ہمراہ احتجاج کر رہی کیلئے بڑا اقدام

ایس پی آیاز کی جانب سے بچی اور انکے خاندان کیلئے چھ مہینے کیلئے کرایہ کا گھر، دو لاکھ نقد کیش اور راشن فراہم کی گئی، ایس پی ایاز کے مطابق ایک ملزم گرفتار جبکہ دوسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے ریڈ وارنٹ پر عمل درآمد ہورہا ہے، متاثرہ بچی گزشتہ چار مہینوں سے نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاج کررہی تھی.
ماشاءاللہ اللہ تعالی تمام پاکستانی پولیس کو اس طرح کے ایمان دار اور رحم دل فرمائے آمین 🤲
پلیز اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ ❤️

18/07/2026
اس وقت جسونت سنگھ کالڑھا کی زندگی پر بننے والی فلم "ستلج" پوری دنیا میں موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے۔ یہ فلم اُس معروف انسانی ...
09/07/2026

اس وقت جسونت سنگھ کالڑھا کی زندگی پر بننے والی فلم "ستلج" پوری دنیا میں موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے۔ یہ فلم اُس معروف انسانی حقوق کے کارکن کی جدوجہد کو اجاگر کرتی ہے جس نے اپنے دور کے جابر حکمرانوں کو للکارا۔ جب پنجاب میں ماورائے عدالت قتل کیے گئے بے گناہ سکھ نوجوانوں کی شناخت اور ان کی آخری رسومات سے متعلق شواہد اکٹھے کرنے کا بیڑا اٹھایا، تو انہوں نے ایسے ناقابلِ تردید ثبوت دنیا کے سامنے رکھے جنہوں نے ریاستی دعووں کو چیلنج کر دیا۔ بعد ازاں 1995 میں جسونت سنگھ کالڑھا کو اغوا کر لیا گیا اور بعد میں انہیں قتل کر دیا گیا۔اسی دوران سوشل میڈیا پر ان کی ایک پرانی خاندانی تصویر بھی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ تصویر اسلام آباد کی فیصل مسجد کے سامنے لی گئی تھی، تاہم اس دعوے کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہو سکی۔ یاد رہے کہ پاکستان آنے والے سکھ یاتری مذہبی مقامات کی زیارت کے ساتھ ساتھ اسلام آباد سمیت مختلف شہروں کا بھی دورہ کرتے ہیں اور ان یادگار لمحات کو تصاویر کی صورت میں محفوظ کر کے اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔

09/07/2026

Address

London
LONDON

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr imran Azeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Sponsored

Share

Category