29/09/2026
خبرِ غم
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع ہے کہ Nutrx Health Products کے منیجر محترم طاہر چنگیزی صاحب انتقال فرما گئے ہیں۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور سوگوار خاندان و احباب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲