19/06/2026
ریجنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چلاس ایف سی پی ایس (fcps )پارٹ ون پاس ڈاکٹرز جو fcps پارٹ ٹو کی ٹریننگ میں داخلہ لینے کے خواہشمند ہیں وہ اشتہار میں دیئے گئے تاریخ 10 جولائی تک اپنے درخواستیں ریجنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چلاس آفس میں جمع کروا دیں۔ٹریننگ کے دوران ٹرینی ڈاکٹرز کو ماہوار stipend دی جائے گی اور میل اور فیملی pgs کے لیےالگ الگ مفت ہوسٹلز کا انتظام ہے۔
جاری کردہ:
پبلک ریلیشن افیسر RHQ ہسپتال چلاس
fans # # #
Dr-Muhammad Mushtaq