23/08/2026
🫁 اسپائرومیٹری ٹیسٹ کی سہولت اب دیپالپور میں!
اب پہلی مرتبہ دیپالپور میں جدید اسپائرومیٹری ٹیسٹ کی سہولت موجود ہے، جس کے ذریعے سانس کے مسائل اور پھیپھڑوں کی کارکردگی کی جانچ میں مدد مل سکتی ہے۔
🩺 اسپائرومیٹری کن مریضوں کے لیے مفید ہے؟
🔴 دمہ اور سانس کی تکلیف
🔴 مسلسل کھانسی اور سانس لینے میں دشواری
🔴 سینے میں درد یا جکڑن
🔴 بار بار پھیپھڑوں کا انفیکشن
🔴 پھیپھڑوں کی تشخیص کے لیے اسپائرومیٹری
🔴 کورونا سے متعلق پیچیدگیاں
🔴 ٹی بی، پھیپھڑوں کا سکڑنا، دائیں کھانسی
🔴 پھیپھڑوں میں پانی، سانس کی الرجی، دمہ
🔴 بلڈ پریشر، شوگر، گھر میں گیر/گرنا، نمونیا
👨⚕️ ڈاکٹر بدرالدین وٹو
کنسلٹنٹ ٹی بی اینڈ چیسٹ اسپیشلسٹ
⏰ ٹائمنگ: ہر جمعرات
3PM – 7PM
🏥 سلام اینڈ عریش ہسپتال، دیپالپور
📍 نزد سوزوکی شوروم، قصور روڈ، دیپالپور
📞 044-2708333 | 0333-4126735
🫁 جلد تشخیص، بہتر علاج، اپنی سانس کی صحت کا خیال رکھیں۔