04/11/2026
💩 اگر قبض بار بار واپس آتی ہے تو آنت کو بار بار صاف کرنا حل نہیں۔
فرض کریں کسی شخص کو قبض ہے۔
وہ جلاب لیتا ہے۔
آنت خالی ہو جاتی ہے۔
ایک دو دن سکون ملتا ہے۔
پھر قبض واپس آ جاتی ہے۔
وہ دوبارہ “کولن کلینز” کرتا ہے۔
یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے۔
اصل سوال یہ ہونا چاہیے:
قبض ہو کیوں رہی ہے؟
کیا خوراک میں فائبر کم ہے؟
کیا پانی کم ہے؟
کیا جسمانی سرگرمی کم ہے؟
کیا کوئی دوا قبض کر رہی ہے؟
یا آنتوں کی حرکت میں کوئی مسئلہ ہے؟
یعنی صرف آنت خالی کرنا اور قبض کا علاج کرنا دو مختلف چیزیں ہیں۔
💬 آپ کی قبض میں سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟
پاخانہ سخت ہوتا ہے یا واش روم میں بیٹھنے کے باوجود مکمل صفائی نہیں ہوتی؟
آئیے آنت سے متعلق کسی بھی مسلے کے حل کے لئے ماہر ڈاکٹر سے مشاورت کریں۔ڈاکٹر گلزار شگری ، ماہر امراض معدہ، جگر و آنت
رابطہ:
اعظم خان میموریل ہسپتال، پبلک چوک، جٹیال گلگت۔
اوقات کار: دوپہر 3:00 بجے سے شام 7:00 بجے تک۔
رابطہ نمبر: 03118850245