27/10/2026
اکتوبر 1947ء — یومِ سیاہ کشمیر
یہ دن تاریخ کا ایک ایسا دردناک باب ہے جس کی بازگشت آج بھی وادیٔ کشمیر میں سنائی دیتی ہے۔ جبری قبضے، ظلم اور بے شمار قربانیوں کے باوجود کشمیری عوام کا حقِ خودارادیت کا عزم آج بھی زندہ ہے۔
ہم مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور دعاگو ہیں کہ انہیں آزادی، امن اور انصاف نصیب ہو۔
کشمیر کی آواز، ہماری آواز — حقِ خودارادیت زندہ باد۔
#27اکتوبر