Hasnat Nasir

Hasnat Nasir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hasnat Nasir, Medical and health, lahore, Lahore.

اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی شفا دیتا ہے (القرآن)
ہمارے پاس ہر مرض کی ادویات بہت ہی پریمیم کوالٹی کی تیار کی جاتی ہے جو کہ پوری دنیا میں بھیجی جاتی ہے ماہر امراض سپرم و سیمن مردانہ بانج پن میڈیسن منگوانے/مشورہ کیلیے رابطہ کریں
03086647119
03185882101

08/06/2026

0318 5882101

مقوی خاص کیپسول:-عقر قرعا 10 گرام۔قرنفل۔جلوتری 15۔15 گرام۔جائفل۔دارچینی۔مغز بادام 20۔20 گرام زعفران 3 گرام۔کشتہ شنگرف 15...
08/06/2026

مقوی خاص کیپسول:-

عقر قرعا 10 گرام۔قرنفل۔جلوتری 15۔15 گرام۔جائفل۔دارچینی۔مغز بادام 20۔20 گرام
زعفران 3 گرام۔کشتہ شنگرف 15 گرام کشتہ چندماں 5 گرام
ترکیب:-
کشتہ شنگرف:-
3 کلو شیر گاو کا کھویا بنائیں اس کھوئے میں 20 گرام شنگرف کی ڈلی رکھیں برگ مدار و جوزماثل 1۔1 پاؤ کا نغدہ کریں۔ آدھا نیچے آدھا اوپر درمیان میں شنگرف کھوئے والا رکھ کر 5۔6 گھنٹے کی آگ دیں
ٹھنڈا ہونے پہ نکال کر 3 گھنٹے کھرل کریں
شنگرف تیار ہے
کشتہ چندماں:-
سیماب 10 گرام گندھک 20 گرام نوشادر 10 گرام
کی کجلی بنا لیں۔کسی آتشی شیشی میں ڈال کر ریت جنتر کریں آگ 9 سے 10 گھنٹے کی دیں
پیلے(yellow ) رنگ کا کشتہ چندماں تیار ہے
تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں کشتہ جات شامل کرکے 250 ملی گرام کیپسول تیار کریں
1 کیپسول کھانے کے بعد دودھ آدھا کلو نیم گرم سے
فوائد:-
ویاگرہ کا بہترین اور بے ضرر توڑ ہے
اعلی درجہ کی مقوی اعصاب ہے
حرارت عزیزی پیدا کرتی ہے
معدے کے مسائل گیس تیزابیت کا خاتمہ کرتی ہے
مردانہ کمزوری چاہیے شوگر سے یا غلط کاریوں سے ختم کرتی ہے
چہرے کارنگ سرخ و شاداب کرتی ہے
عرصہ دراز سے مطب کی پہچان ہے
خادم الفقراء و الحکماء

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03086647119

ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03086647119
03185882101

ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03086647119
0318 5882101

08/06/2026

0318 5882101

Beshak ❤️❤️💯
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
AAK EDITED


*مردانہ طاقت کا طوفان*60 سال کا بزرگ بھی جوان ہو جائے گاکون کہتا ہے جوانی پھر نہیں آنی، خوراک اچھی ہو تو جوانی جاتی ہی ن...
08/06/2026

*مردانہ طاقت کا طوفان*
60 سال کا بزرگ بھی جوان ہو جائے گا
کون کہتا ہے جوانی پھر نہیں آنی، خوراک اچھی ہو تو جوانی جاتی ہی نہیں یہ نسخہ کھاؤ ان شاللہ دعائیں دو گئے

*ھوالشافی*
معز اخروٹ 50 گرام ، معز پستہ 50 گرام ، مغز کدو 50 گرام ، گوند کیکر 15 گرام ، زعفران 10 گرام ، تخم کونچ 15 گرام ، عقرقرحا 15 گرام ، جند بیدستر 15 گرام ، دار چینی 10 گرام ، اسگند ناگوری 15 گرام ، بہمن سفید 15 گرام ، ثعلب پنجہ 15 گرام ، انڈیا کی موصلی 15 گرام ، ثعلب مصری 15 گرام ، ریگ ماہی 15 گرام ، اونٹنی کا دودھ حسب ضرورت ، چھوٹی مکھی کا شہد خالص حسب ضرورت

*تیار ی*
تمام اجزاء کو الگ الگ پیس لیں اور سفوف بنا لیں اور تمام سفوف پھر اک جگہ مکس کر لیں کسی برتن میں تمام سفوف ڈال کر اونٹنی کا دودھ حسب ضرورت ڈال دیں اور سفوف کو اس میں مکس کر کہ خشک کر 1 دن اس کے بعد خشک ہو جائے تو شہد کی مدد سے گولیاں بنا لیں

*خوراک*
1 روزانہ نیم گرم دودھ کے ساتھ

*فوائد*
غلط کاریوں کی وجہ سے چہرے پر چھائیاں پڑ جاتی ہے رونق غائب ہو جاتی ہے اس کے لیے لاجواب چیز ہے 4 دن بعد ہی چہرے پر لالیاں آ جاتی ہے ۔
جو مرد بولتا ہے میں نے جوانی نہیں دیکھی یہ گولیاں کھائیں ساری زندگی کسی حکیم سے علاج کروانے کی ضرورت نہیں پڑے گی ان شاللہ
مردانہ طاقت اتنی زبردست ہو جائے گی اگر ایک رات کئی بار ہمبستری سے بھی کمزوری نزدیک نہیں آئے گی
ٹائمنگ بہت زیادہ ہو جائے گی
اگر کوئی بابا بھی یہ استعمال کر لے تو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے وہ بھی شادی کروائیں گا
جوانی مستانی ہو جائے گی
جوان تو جوان بابا بھی ان شاللہ اس کے استعمال سے بنے گا نوجوان

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03086647119

ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03086647119
03185882101

ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03086647119
0318 5882101

بیوی آپ کی پرفامنس سے خوش ہو جائے گی اور خوشی سے جھوم اٹھے گی*مردانہ کمزوری ٹائمنگ کی کمی نفس کا ڈھیلا پن تمام امراض کا ...
07/06/2026

بیوی آپ کی پرفامنس سے خوش ہو جائے گی اور خوشی سے جھوم اٹھے گی*مردانہ کمزوری ٹائمنگ کی کمی نفس کا ڈھیلا پن تمام امراض کا حل صرف 1 سلطان مغلظ
*قیمت• ایک ماہ کورس**5500*Rs*
ایک خاص کورس جو ایسے شادی شدہ افراد کو ضرور استعمال کرناچاہیے جو ہمبستری میں کمزوری محسوس کرتے ہیں ج**ع کے وقت انتشار نہیں آتا یا نفس ڈھیلا رہتا ہے اور ٹائمنگ 1 آدھا منٹ ہی ہے انکو یہ کورس لازمی استعمال کرنا چاہیے ۔۔
مجھے انباکس میں اکثر تین طرح کے مردوں کی شکایت ملتی ہیں
*پہلی شکایت منی بہت پتلی ہے*
*انتشار کامل نہیں ہے ج**ع کے دوران نفس میں سختی نہیں آتی ہے ڈھیلا پن*
*تیسری شکایت ٹائمنگ بالکل زیرو ہے۔ بیوی کے ساتھ ملتے ہی ڈسچارج ہو جاتے ہیں*
یہ شکایات اور دوسری ملتی جلتی ان تمام کے حل کے لیے ایسا کورس بنایا جائے جس کے استعمال کرکے آپ مرادنہ کمزوری سے چھٹکارا حاصل کرلیں

*ہمبستری کے وقت جلدی فارغ ہو جانا" کو ختم کرنے والی انمول چیز ہے باوقت ہمبستری انتشار نہ آتا ہو سختی کم ہو ڈھیلا پن اور ٹائمنگ کی کمی ان سب کے لیے کافی اور شافی ہے*
قوت باہ امساک کو طویل ہو جائے گی
یہ نسخہ وقت خاص کے خوشگوار لمحات کو دیرپا کرکے لذت سے ہمکنار کر دے گا۔ جو اس قبل صرف خواہش اور خواب تھی ۔
*مردانہ کمزوری کے مریضوں کے لیے ایک پرفیکٹ علاج ہے اس کورس کا رزلٹ 100 ٪ ہے استعمال کرنے والوں کو کبھی مایوس نہیں کرتا مگر یہ کورس عام ادویات کی بجائے کچھ خاص اور انتہائی قیمتی جڑی بوٹیوں پر مشتمل کورس ہے ۔ قیمت کم ہونے کے باوجود کوالٹی اور رزلٹ بہترین ہوتا ہے۔ مارکیٹ میں ایسے کورس بہت مہنگے ہیں اور یہ دیسی ادویہ ہونے کی وجہ سے اس کے کوئی سائیڈ افیکٹ بھی نہیں ہے.
*یہ کورس 3 ادویات پر مشتمل ہے*
معجون جنسنگ پاور 425 گرام ٹائمنگ اور سختی کیلیے
اکسیر معدہ ، ہاضمہ کو بہتر بنانے اور معدہ جگر مثانہ کی گرمی کو دور کرنے کیلیے
طلاء خاص 1 عدد
یہ کورس اصول علاج کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے سو فیصد دیسی ہربل ادویات کی ضمانت کے ساتھ انتہائی مناسب *قیمت*5500* *ڈلیوری فری کریں گے* *پورے پاکستان میں ڈیلیوری دیتے ہیں

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

WhatsApp
0318 5882101

ہاتھ مشت زنی کوئی ناقابلِ علاج جرم نہیںیہ ایک غلطی ہے…اور ہر غلطی کا ازالہ قدرت نے رکھا ہےاگر آپ سمجھتے ہیں کہبچپن کی غل...
07/06/2026

ہاتھ مشت زنی کوئی ناقابلِ علاج جرم نہیں
یہ ایک غلطی ہے…
اور ہر غلطی کا ازالہ قدرت نے رکھا ہے

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ
بچپن کی غلط کاریوں نے آپ کی زندگی برباد کر دی ہے
تو یہ تحریر آپ کے لیے ہے

⚠️ خاموشی سے جسم میں کیا تباہی مچتی ہے؟
عضو مخصوص کا ڈھیلا پن
منی کا پتلا ہونا
قطرے آنا
جریان، اح**ام اور سرعتِ انزال
ٹائمنگ صفر
ذکاوتِ حس ختم
اور شادی کا خوف

یہ سب ایک ہی زنجیر کے کڑے ہیں

🌟 لیکن خوشخبری یہ ہے
صحیح دیسی علاج سے
مشت زنی کے اثرات مکمل ختم ہو سکتے ہیں

✔️ عضو مخصوص دوبارہ سخت، طاقتور اور جان دار
✔️ منی گاڑھی، صاف اور صحت مند
✔️ جراثیم منی میں اضافہ
✔️ پس سیلز کا خاتمہ
✔️ قطرے بند
✔️ ٹائمنگ میں شاندار اضافہ
✔️ عضو خاص نیو گروتھ کے لیے تیار
✔️ شادی کے قابل مکمل صحتیابی

💥 یہ نسخہ صرف طاقت نہیں بناتا
یہ مرد کو اندر سے دوبارہ مرد بناتا ہے

🌿 آزمودہ دیسی نسخہ (ازالہ + نیو گروتھ)

اجزاء:

✅ تل سفید — 25 گرام
✅ستاور 50 گرام
✅موصلی سفید 50 گرام
✅ثعلب مصری 50 گرام
✅اخروٹ 50 گرام
✅بادام 50 گرام
✅پستہ 50 گرام
✅جڑ پان 25 گرام
✅کشمش 25 گرام
✅سنڈھ 25 گرام
✅عقرقرحا 25 گرام
✅جندبیدستر 25 گرام
✅زعفران 10گرام
✅ مشک خالص 3 گرام

ترکیب تیاری 🍂✅
سب ادویات کو الگ الگ باریک پیس کر آپس میں اچھی طرح مکس کرکے 100 گرام پر دودھ بوہڑ میں اتنا کھرل کریں کہ دودھ بالکل یکجان ہو کر خشک ہو جائے. یاد رہے کہ دودھ کی آمیزش نہیں آنی چاہیے مطلب اتنا تک کھرل کرنا ہوگا.

دودھ نیم گرم کر کے آدھی چھوٹی چمچی صبح ناشتے کے بعد کم از کم ایک گھنٹے میں کھالیں. دودھ میں خالص دیسی گھی دو سے تین چمچ شامل کریں
یا پھر
رات سونے سے 1 گھنٹہ پہلے استعمال کریں
کم از کم 14 دن پابندی سے

🔥 نتیجہ خود بولے گا
ڈھیلا پن ختم
کمزوری غائب
اعتماد واپس
اور مردانہ طاقت قدرتی انداز میں بحال

⚠️ اہم ہدایت:
علاج کے دوران
فحش مواد، مشت زنی اور بے اعتدالی سے مکمل پرہیز
ورنہ بہترین نسخہ بھی اثر نہیں دکھاتا

✨ یاد رکھیں
جو مرد اپنی غلطی مان لیتا ہے
وہی مکمل صحت کی طرف بڑھتا ہے

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03086647119

ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03086647119
03185882101

ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03086647119
0318 5882101

کشتہ چاندی شنگرفی:-1۔برادہ چاندی 3 تولہ لے کر ملٹھی 100 گرام کو 1 پاو پانی میں بھگو دیں بعدہ اسکا جوشاندہ بنائیںجب پانی ...
07/06/2026

کشتہ چاندی شنگرفی:-
1۔برادہ چاندی 3 تولہ لے کر ملٹھی 100 گرام کو 1 پاو پانی میں بھگو دیں بعدہ اسکا جوشاندہ بنائیں
جب پانی 100 گرام رہ جائے تو اس برادہ چاندی کو کھرل کریں۔ٹکی بنا کر ملٹھی کے ہی نغدہ میں 10 کلو کی آگ دیں یہ عمل 2 بار کرنا ہے
2۔پھر آب گھیکوار 100 گرام میں کھرل کرکے ٹکیہ بنا لیں اور نغدہ ہزار دانی میں گجھپٹ کی آگ دیں
3۔پھر عرق گلاب سہہ آتشہ میں 8 گھنٹے کھرل کرکے ٹکیہ بنا کر کھٹکل بوٹی کے نغدہ میں 10 کلو کی آگ دیں ۔یہ عمل 2 بار کریں
4۔پھر آب برگ بھنگ میں 6 گھنٹہ کھرل کرکے نغدہ بھنگ میں بند آگ دیں 10 کلو کی۔نکال کر عرق گلاب سہہ آتشہ میں کھرل کریں
کشتہ چاندی اکسیری تیار ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شنگرف رومی 100 گرام لے کر شیر مدار میں تر کریں جب خشک ہو جائے تو 2 کلو سفید پیاز کے نغدہ میں روغنی ہانڈی میں گلحکمت کرکے 10 کلو کی آگ دیں
پھر دیسی لہسن 2 کلو کے نغدہ میں 12 کلو کی آگ دیں
نکال کر 4 گھنٹے عرق گلاب سہہ آتشہ میں کھرل کریں ۔شنگرف اعلی تیار ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب کشتہ چاندی اور کشتہ شنگرف دونوں کو ملا کر 200 گرام آب ادرک میں کھرل کریں اور 5 کلو اوپلوں کی بند آگ دیں
اکسیری کشتہ چاندی شنگرفی تیار ہے
آدھی رتی مناسب بدرقہ لبوب کبیر یا دوا المسک مکھن ملائی خمیرہ جات کے ساتھ دے سکتے ہیں
اعصابی کمزوری اور اعضائےرئیسہ کی ازسر نو قوت بحال کرتا ہے ۔المختصر یہ کہ
مایوس العلاج مریضوں کےلیے پیغام شفاء ہے

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03086647119

ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03086647119
03185882101

ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03086647119
0318 5882101

حب مقوی امساکی:-نسخہ بہت سارے لوگوں نے استعمال کیا اور کافی لوگوں نے دوبارہ طلب بھی کیا ۔مصروفیت کے باعث بنانے  میں تاخی...
07/06/2026

حب مقوی امساکی:-
نسخہ بہت سارے لوگوں نے استعمال کیا اور کافی لوگوں نے دوبارہ طلب بھی کیا ۔مصروفیت کے باعث بنانے میں تاخیر ہوئی ۔ آج دوبارہ تیار کیا ہے وہی تسلی بخش رزلٹ کے ساتھ ان شاء اللہ
شنگرف 10 گرام
ہڑتال ورقیہ 10 گرام
سم الفار سفید 5 گرام
لونگ 25 گرام
دارچینی 25 گرام
جائفل 25 گرام
اذراقی مدبر 7 گرام
تخم جوزماثل 5 گرام
زعفران 9 گرام
شمع (تریاق) 15گرام
نر چھوہارہ 250 گرام
ترتیب و ترکیب:
شنگرف'ہڑتال اور سم الفار کو الگ الگ خوب کھرل کریں پھر150 گرام شیر مدار میں کھرل کرکے بڑے سائز کی گولیاں بناکر سایہ میں خشک کریں
6 کلونمک کی داب میں 8 گھنٹے تک پکائیں۔سرد ہونے پہ نکال کر ان سے نمک صاف کریں اور ایک عدد نرچڑا میں ملفوظ کرکے روغن زدرمیں بریاں کریں
نکال کر بمع چڑاکوٹ لیں خوب باریک کریں
لونگ دارچینی جائفل کچلہ جوزماثل کا الگ الگ سفوف بنا کر تریاق سمیت چھوہاروں میں بھر لیں اور دھاگہ سے بند کرکے آٹا گندم میں ملفوظ کریں زراخشک ہونے پہ روغن زدر میں بریاں کرکے آٹا اتار کر 100 گرام شیر برگد میں کھرل کریں
چڑے والی دوائی اور یہ سفوف آپ میں مکس کر لیں ۔زعفران الگ عرق گلاب میں کھرل کرکے شامل کر لیں اور چنے برابر گولیاں بنا لیں
فوائد:
جو آپ چاہیں کمزوریوں کو جڑوں سے ختم کر کے اعصاب میں برقی طاقت پیدا کرتی ہیں اور تحریک کو چار چاند لگاتی ہیں سردی خشکی سے جتنی کمزوریاں ھونگی چند روز میں خواب ھوں گی چہرے کی رنگت نکھر جاتی ھے مردہ رگوں کو نئی جان مہیا کرنا ان حبوب کا ادنی سا کرشمہ ھے خواہشات کی کمی اور محرومی کو کامل القوی بناتی ہیں۔ زرا سا فحش خیال آئے تو مادہ منویہ کا اخراج ھونا شُروع ھو اور دوبارہ رغبت نہ ھو اس عارضے کا قلع قمع کرتی ہیں آجکل کے دور میں جن لوگوں نے وقتی ادویات استعمال کرکر کے اپنا ستیاناس کرلیا ھو پہلے جلاب لے کر آٹھ پہر دلیہ کھا کر ان گولیوں کو استعمال کریں تو چند روز میں طبیعت میں ایک نیا جزبہ محسُوس کرنے لگتے ہیں جسم کا سست رہنا کڑل پڑنا چند روز میں درست ھو جاتا ھے جریان اح**ام سرعت انزال زکاوت حس کی مستند اور شافی دوا ھے عضو خاص کی لاغری کوتاہی کو مضبوطی فراہم کرتی ہیں ۔ مکمل اور جامع اوصاف اکسیری کی حامل ہیں جس نے تیار کر لیں ان شا اللہ کسی اور دوا کی ضرورت نہ ھو گی اور ہرمیدان میں فتح ھو گی شائقین طاقت اور کامل زوجیت مردانگی کو حاصل کرنیوالے حضرات استعمال کریں ان شاء اللہ مایوسی نہ ھو گی اور زندگی کے خوشگوار لمحات سے مکمل مستفید ھوں گے اور تمام شرمساریوں سے محفُوظ رہیں گے۔
ایک گولی رات سوتے وقت دودھ سے کھائیں یا مناسب بدرقہ سے استعمال کریں
روغن زدر کو بھی حکماء اپنے استعمال میں لا سکتے ہیں۔نسخہ صرف خادمین طب کے لیے

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03086647119

ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03086647119
03185882101

ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03086647119
0318 5882101

Address

Lahore
Lahore
40050

Telephone

+923185882101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasnat Nasir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hasnat Nasir:

Share