05/06/2026
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه۰
* إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.*
بیشک میرا رب دُعاؤں کے سننے والا ہے۔
“جوشخص مطمئن رہتا ہے وه سب سے زیاده دولتمند ہے. کیونکہ اطمینان قدرت کی سب سے بڑی دولت ہے”
یا اللہ تبارک و تعالی ، ہمیں اطمینان قلب کی دولت اور اپنی تمام رحمتوں ، برکتوں سے نواز دیں۔
الله تعالی ، ہم سب پر اپنی عنایات کا در ہمیشہ کھلا رکھیں اور ایمان کی دولت میں اضافہ کریں۔
یا الله ہم سب کو اپنی ناراضگی،
زمینی و آسمانی عذاب اور وبائ امراض سےمحفوظ فرمائیں. آمین
یا رب العالمین.
Jumma Mubarak
Regards.
Dr.Naushad Ghulam Rasul Shaikh