Homeopath Abdulmojood Wajidullah

Call Directions Contact the practice

Homeopath Abdulmojood Wajidullah کھوئی ھوئی چیزوں سے زیادہ "پائی ھوئی" نعمتوں پر "شکر" ادا کریں۔

29/10/2026

15 Rules For Men:

1. Never text first after being ignored.
1. Never text first after being ignored.

2. Never trust a man who talks bad about his friends.

3. Never discuss your income with friends.
4. Never make decisions when you're angry.

5. Never lend money you can't afford to lose.

6. Never act desperate. Desperation smells.
7. Never let your mother or father see you broke and lazy.

8. Never celebrate before the work is done.

9. Never ask for permission to live your life.
10. Keep your circle small and your standards high.

11. Look people in the eye when you speak.

12. Keep your promises, even the ones you made to yourself.
13. Keep your phone down when someone is talking to you.

14. Stay in shape. Your body is your first resume.

15. Say less. Mystery is power.

22/10/2026

🛑 شادی سے پہلے مکمل فٹ ھونا کیوں ضروری ھوتا ھے۔🛑

شادی ایک اھم فیصلہ ھے، جو زندگی کے بہت سے پہلوؤں کو متاثر کرتا ھے۔ خاص طور پر اگر کوئی شخص جنسی طور پر کمزور ھے، تو اس کے لیے یہ فیصلہ مزید پیچیدہ ھوجاتا ھے۔ آج ھم اس بات پر غور کریں گے کہ جنسی کمزوری کا اثر ایک مرد کی ازدواجی زندگی پر کیسا ھوسکتا ھے، اور کیوں اسے شادی سے پہلے سوچنا چاھیے۔

1. جنسی صحت کی اھمیت

جنسی صحت کا تعلق نہ صرف جسمانی صحت سے ھے بلکہ یہ ایک شخص کی ذھنی اور جذباتی حالت پر بھی اثر انداز ھوتی ھے۔ ایک مرد جنسی طور کمزور ھو تو اپنی شریک حیات کو خوش نہیں کر سکتا، جس کی وجہ سے دونوں کے درمیان تعلقات میں تناؤ پیدا ھوتا ھے۔

2. احساسِ ناکامی

جنسی کمزوری کی حالت میں مرد اکثر ناکامی کا احساس کرتا ھے۔ یہ احساس خود اعتمادی کو متاثر کرتا ھے۔ اور مرد کو خود کو کمتر محسوس کرنے پر مجبور کرتا ھے۔ ایسے حالات میں، شادی کا فیصلہ مزید دباؤ کا باعث بن جاتا ھے، جس سے رشتے میں مزید مشکلات پیدا ھوتی ھیں۔

3. ازدواجی تعلقات میں مسائل

جنسی طور پر کمزور مرد کی شادی کے نتیجے میں ازدواجی تعلقات میں مسائل پیدا ھوتے ھیں۔ اس کی وجہ سے بیوی بھی جنسی عدم تسکین کا شکار ھوتی ھے، جو دونوں کے درمیان دوری کا باعث بنتا ھے۔ یہ دوری کسی بھی رشتے کے لیے خطرناک ثابت ھوتی ھے۔

4. جذباتی دباؤ

جنسی کمزوری کی صورت میں مرد کو شدید جذباتی دباؤ کا سامنا کرنا پڑتا ھے۔ یہ دباؤ ان کی زندگی کے دیگر پہلوؤں جیسے کہ کام، صحت، اور معاشرتی تعلقات پر بھی اثر انداز ھوتا ھے۔ اگر یہ دباؤ بڑھتا ھے، تو اس کا اثر صحت اور اس کی خوشی پر بھی پڑتا ھے۔

5. کمیونیکیشن کی ضرورت

اگر ایک مرد جنسی طور پر کمزور ھے، تو اسے اپنے مسائل کے بارے میں اپنی شریک حیات سے کھل کر بات کرنا چاھیے۔ لیکن اگر یہ بات چیت ممکن نہیں ھو رھی ھے، تو اس کے لیے یہ فیصلہ کرنا بہتر ھو سکتا ھے کہ وہ اپنی ازدواجی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے کسی کونسلر کی خدمت حاصل کریں یا پھر وہ اپنا چیک اپ کروائیں تا کہ جنسی کمزوری سے مرد خود کو باھر نکال سکیں اور اپنی بیوی کو بھی خوشی دینے کے قابل ھوسکیں۔

6. مشاورت کا عمل

شادی سے پہلے کسی ماھر سے علاج کروالینا چاھیے تاکہ جس کو آپ زندگی بھر کا ھم سفر بنا رھے ھیں اس کی زندگی خراب نہ ھو۔ یہ مشورہ نہ صرف جنسی مسائل کے حل کے لیے مددگار ھے بلکہ ازدواجی زندگی کے تمام مسائل بھی ختم کروانے کے لیے اھم ھے۔

7. خود کی بہتری

ایک مرد کو شادی سے پہلے اپنی جنسی صحت پر توجہ دینی چاھیے۔ مناسب طبی مشاورت، صحت مند طرز زندگی، اور ذھنی صحت کی بہتری پر توجہ دے کر وہ اپنی جنسی کمزوری پر قابو پا سکتا ھے۔

🛑نتیجہ🛑

جنسی کمزوری ایک سنگین مسئلہ ھے، جو ایک مرد کی زندگی میں اھم کردار ادا کرتا ھے۔ اگر آپ جنسی طور پر کمزور محسوس کرتے ھیں، تو شادی کا فیصلہ کرنے سے پہلے اچھی طرح غور و فکر کریں۔ اپنی صحت اور خوشی کو اولین ترجیح دیں، اور اپنی زندگی کے اس اھم فیصلے میں مکمل تیاری کریں۔

یاد رکھیں، ایک کامیاب شادی کے لیے دونوں فریقین کی خوشی، سمجھ بوجھ، اور صحت مند تعلقات کی ضرورت ھوتی ھے۔ خود کو بہتر بنانے اور اپنی حالت کو سمجھنے کے لیے وقت نکالیں، تاکہ آپ کی زندگی کی یہ اھم شراکت خوشگوار ثابت ھو۔

امید ھے آپ میری بات کو سمجھ سکیں گے۔
اس لیے شادی سے پہلے اپنے تمام مسائل ذھنی اور جسمانی لحاظ سے اس کا اچھا علاج کروائیں تاکہ شادی کے بعد زندگی میں کوئی ناخوشگوار مسائل نہ پیدا ھوں۔

Most men go straight for the obvious.Then wonder why she never gets fully pulled into the moment.A woman’s body is an en...
14/09/2026

Most men go straight for the obvious.
Then wonder why she never gets fully pulled into the moment.
A woman’s body is an entire map of tension, anticipation, and sensation.
Here are 7 spots men overlook:

Zone 1: The Scalp
Her scalp is loaded with nerve endings, yet most guys barely touch it.
Run your fingertips through her hair.
Scratch lightly.
Then slow down.
That little shiver down her spine? That’s the point.
Zone 2: The Neck
The neck is where flirting starts feeling dangerous.
Kiss it slowly. Let your breath linger against her skin.
Move from one side to the other instead of attacking the same spot.
When her breathing changes, you know she feels it.
Zone 3: The Ears
This one is underrated as hell.
Get close. Whisper something that makes her imagination do the dirty work.
Let your breath brush her ear.
Keep it slow.
The anticipation is what makes it hit harder.
Zone 4: The Lower Back
That little stretch between her waist and bra strap?
Criminally overlooked.
Place your hand there when you're pulling her closer.
Guide her gently.
It creates intimacy without rushing straight toward the obvious places.
Zone 5: The Inner Thighs
This is where patience becomes seductive. Stay close without immediately touching the most sensitive areas. Trace your hand along her thigh. Pause. Move closer. Then pull back. Anticipation can make a simple touch feel ten times more intense.
Zone 6: The Ni***es
Some women are extremely sensitive here. Others aren't. That's why you don't assume.
Start gentle. Watch her breathing, movement, and reaction.
If she leans into you, stay with what works.
Her body is giving you the instructions.
Zone 7: The Cl****is
You already know this one. But most guys still treat it like an on/off button. It isn't. The cl****is is a much larger structure than what you can see externally. Precision beats aggression. Consistency beats random movement. And paying attention beats guessing.
The real seduction skill isn't knowing where to touch her.
It's knowing when to touch...
when to slow down...
and when to make her wait.

05/09/2026

ماھواری کے وہ دن جن میں حمل ٹھہرنے کے زیادہ چانس ھوتے ھیں (Ovulation Days)
آخر کون سے دن ایسے ھوتے ھیں جن میں ھمبستری کرنے سے حمل ٹھہرنے کے امکانات زیادہ ھوتے ھیں۔ آئیے آسان انداز میں سمجھتے ھیں:

اوویولیشن (Ovulation) کیا ھوتی ھے؟
اوویولیشن وہ عمل ھے جب عورت کی اووری (بیضہ دانی) سے ایک پکا ھوا انڈہ (Egg) خارج ھوتا ھے۔ یہی وقت حمل ٹھہرنے کے لیے سب سے اھم ھوتا ھے۔

اوویولیشن کب ھوتی ھے؟
اگر آپ کا ماھواری کا سائیکل 28 دن کا ھے تو:
اوویولیشن عموماً 14ویں دن ھوتی ھے
لیکن ھر عورت کا سائیکل مختلف ھوتا ھے، اس لیے یہ دن آگے پیچھے بھی ھو سکتے ھیں۔

کن دنوں میں حمل کے زیادہ چانس ھوتے ھیں؟
اوویولیشن سے پہلے اور اس کے آس پاس کے دن سب سے زیادہ اھم ھوتے ھیں۔
اوویولیشن سے 3–4 دن پہلے
اوویولیشن والا دن
اوویولیشن کے بعد 1 دن
یعنی مجموعی طور پر یہ 5–6 دن “Fertile Window” کہلاتے ھیں۔

یہ دن کیوں اھم ھیں؟
مرد کے سپرم عورت کے جسم میں 3–5 دن تک زندہ رہ سکتے ھیں
جبکہ انڈہ (Egg) صرف 12–24 گھنٹے تک زندہ رھتا ھے
اسی لیے اوویولیشن سے پہلے ھمبستری کرنا بھی حمل کے چانس بڑھا دیتا ھے
اوویولیشن کی علامات
شفاف اور کھچاؤ والی ڈسچارج (egg white جیسی)
ھلکا سا پیٹ کے نچلے حصے میں درد
جسم کا درجہ حرارت تھوڑا بڑھ جانا
Libido (خواھش) میں اضافہ

اگر آپ conceive کرنا چاھتی ھیں تو fertile days میں ایک دن چھوڑ کر ھمبستری کریں
ذھنی دباؤ (stress) کم رکھیں۔
صحت مند غذا اور وزن کا خیال رکھیں۔

ھر عورت کا سائیکل مختلف ھوتا ھے، اس لیے صرف کیلنڈر پر انحصار کرنے کے بجائے اپنے جسم کی علامات کو بھی سمجھنا ضروری ھے۔

05/09/2026

● مباشرت سے پہلے کیا کریں؟●

جس رات مباشرت کرنے کا ارادہ ھو اس روز میاں‌ بیوی دونوں‌ کو پہلے سے ذھنی طور پر تیار ھونا چاھیے۔ دونوں‌ میں سے کسی ایک کا رات کے پروگرام سے لاعلم ھونا دوسرے کے لیے کوفت کا باعث بن سکتا ھے۔

اس رات میاں‌ بیوی دونوں تازہ دم ھوں۔ صبح ناشتے میں مرغن غذا لیں۔ گھی، مکھن اور بالائی وغیرہ کا استعمال مفید ھے۔ رات کا کھانا زود ھضم ھونا چاھیے اور اس رات کھانا ذرا جلدی کھا لیا جائے۔ ترش اور گرم اشیاء سے اس رات مکمل پرھیز کرنا چاھیے۔

اس رات نمک کا استعمال بھی کم ھو تو بہتر ھے۔ شام کےکھانے کے بعد چہل قدمی کرنا بھی مفید ھے۔

اس کے بعد سو جانا چاھیے۔ سونے سے پہلے پیشاب کر لینا چاھیے۔

کھانے کے تقریبا چار گھنٹے بعد اٹھیں۔ بیوی اٹھ کر پیشاب وغیرہ سے فارغ ھو لے تاکہ ف*ج کی غیرضروری رطوبت خارج ھو کر تنگی پیدا کرے،

اس سے مرد اور عورت دونوں‌ کو مباشرت کے دوران زیادہ لطف مل سکے گا۔

اگر عورت کو جلد انزال مقصود ھو تو وہ پیشاب نہ کرے، تاھم مرد کو مباشرت سے فوری پہلے پیشاب نہیں کرنا چاھیئے کیونکہ اس سے شہوت اور قوت میں کمی آ جاتی ھے اور انزال وقت سے پہلے ھو جاتا ھے۔

اگر چار پائی کی بجائے زمین پر گدا بچھا کر اس پر مباشرت کی جائے تو نہ صرف دونوں‌ کو زیادہ لطف اور سکون ملے گا بلکہ ایسی مباشرت استقرار حمل میں بھی مفید ھے۔

مباشرت سے پہلے بستر پر ایک موٹا کپڑا بچھا لیا جائے تاکہ ف*ج سے باھر بہہ نکلنے والی فالتو منی بستر کو خراب نہ کر دے۔

اسی طرح مباشرت کے بعد شرمگاھوں کی صفائی کے لیے پہلے سے اپنے قریب ایک صاف کپڑا بھی رکھ لیں۔

باقاعدہ مباشرت سے پہلے میاں‌ بیوی کا چند منٹ کے لیے ایک دوسرے کے جسم سے کھیلنا دونوں‌ میں محبت پیدا کرتا ھے۔

پہلے دونوں‌ کپڑوں‌ سمیت ایک دوسرے کے جسم سے اپنے جسم کو مسلیں اور کچھ دیر بعد ایک دوسرے کے جنسی اعضاء کو ھاتھ سے ٹٹولیں اور مسل کر اسے لذت دیں اور خود بھی لطف اندوز ھوں۔

لباس اتارنے سے پہلے چند منٹ کا یہ کھیل نہ صرف حصول لذت کا ایک اچھا ذریعہ ھے بلکہ اس سے بیوی کو مباشرت کے لیے مکمل طور پر تیار ھونے میں‌ بھرپور مدد ملتی ھے۔

تاھم اگر مرد سرعت انزال کا شکار ھو تو اسے اس دوران خاص احتیاط کی ضرورت ھوتی ھے۔

میاں بیوی کا جنسی تعلق کوئی گناہ نہیں بلکہ صدقہ ھے۔
مباشرت، مجامعت، جماع، وطی، ھمبستری، فریضہ زوجیت، وظیفہ زوجیت، جنسی ملاپ، ملنا، ساتھ سونا
میاں بیوی کا تعلق اور اس سے حاصل ھونے والا سکون، محبت اور رحمت اللہ رب العزت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ھے، جس کا ذکر قرآن مجید میں یوں آیا ھے:

ترجمہ:

اور یہ اس کی نشانیوں میں سے ھے کہ اس نے تمہارے لیے تمہاری ھی جنس سے جوڑے پیدا کیے تاکہ تم ان کی طرف سکون پاؤ اور اس نے تمہارے درمیان محبت اور رحمت پیدا کر دی، بیشک اس میں ان لوگوں کے لیے نشانیاں ھیں جو غور و فکر کرتے ھیں۔

نہایت افسوس کی بات ھے کہ ھم اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی کی حکمتوں ‌پر غور و خوض کرنے اور اس کا شکر بجا لانے کی بجائے اسے مکمل طور پر نظرانداز کیے رکھتے ھیں۔ ھمارے معاشرے میں عام طور پر میاں‌ بیوی کے تعلق پر بات کرنے والوں‌ کو بے حیاء سمجھا جاتا ھے۔ اس کی وجہ سے بہت سے نوبیاھتا جوڑے کسی بڑے سے اپنے جنسی مسائل پوچھنے سے شرماتے ھیں اور یوں ان کے مسائل گھمبیر ھوتے چلے جاتے ھیں۔

مباشرت یعنی فریضہ زوجیت ایک صدقہ ھے۔ میاں‌ بیوی کے درمیان الفت بڑھانے اور نسل انسانی کے تحفظ کا ضامن یہ عمل کوئی شجر ممنوعہ نہیں‌ کہ اپنے مسائل کا حل تلاش کرنے کے لیے اس بارے میں‌ بات کرنا بے شرمی کی بات سمجھی جائے۔

جائز حدود میں رہ کر جنسی مسائل کو ڈسکس کرنا اور ان کا حل معلوم کر کے اپنی زندگی کو خوشگوار بنانا ھر انسان کا بنیادی حق ھے۔ یہ ایک المیہ ھے کہ ھماری غیر شرعی معاشرتی اقدار ھمیں‌ ھمارے اس جائز حق سے محروم رکھے ھوئے ھیں۔

اسلام کی تعلیمات میں بکثرت جنسی معلومات دی گئی ھیں۔

قرآن و حدیث کی بے شمار نصوص میاں‌ بیوی کے تعلق کو نہ صرف واضح کرتی ھیں بلکہ مباشرت کے جائز اور ناجائز طریقوں سے بھی آگاہ کرتی ھیں۔ نہایت افسوس کی بات ھے کہ جیسے ھم نے اس مادیت زدہ دور میں اسلام کی روحانی تعلیمات کو پس پشت ڈال دیا، اسی طرح اسلام کی ان تعلیمات کو بھی بے شرمی کی باتیں‌ قرار دیتے ھوئے ان سے بھی صرف نظر شروع کر دیا جو ایک مسلمان کے تکمیل ایمان کی ضامن ھیں۔

من گھڑت شرم و حیاء کا لیبل جہاں‌ ایک طرف شریعت اسلامیہ کی اتباع کرنے والوں کو ضروری جنسی معلومات کے حصول سے محروم کر دیتا ھے، وھیں شریعت کو بوجھ سمجھنے والوں‌ کو جنسی معلومات کے حصول کے لیے شرط بے مہار کی طرح مغرب کی تقلید کے لیے کھلا چھوڑ دیتا ھے۔

05/09/2026

●مرد اور عورت کی جنسی خواھش میں فرق●

مرد اور عورت کے جنسی تسکین کو حاصل کرنے کے پیمانے بھی مختلف ھوتے جیں-
مرد جلد از جلد اپنے جنسی ھیجان کو خارج کرنا چاھتا ھے جب کہ عورت آھستہ آھستہ جنسی لذت میں اضافے کو بہت پسند کرتی ھے۔

دونوں کی جنسی خواھش میں بھی بہت فرق ھوتا ھے مرد کی عموما 18 سے 30 سال تک جنسی خواھش عروج پر ھوتی ھے۔ جب کہ عورت کی جنسی خواھش 20 سے 40 سال تک بہت زیادہ ھوتی ھے۔ کس وقت مرد اور کس وقت عورت کی جنسی خواھش زیادہ ھوتی ھے اس کا درست اندازہ لگانا کچھ مشکل ھوتا ھے۔ جب کام کا زیادہ بوجھ عورت پر ھو تو اس کی جنسی خواھش کم ھو جاتی ھے جب کہ مرد سارا دن باھر رہ کر عورتوں کو دیکھتا ھے تو اس کے جنسی ھیجان میں اضافہ ھو جاتا ھے اسی طرح مختلف اوقات میں دونوں کی جنسی خواھشات بدلتی رھتی ھیں۔ اس لیے ضروری ھے کہ عورت اس میں مرد کی مکمل مدد کرے ورنہ گناہ گار ھو گی۔

عورت کو شادی کے شروع میں مباشرت کی زیادہ خواھش نہیں ھوتی جب کہ مرد کو بہت خواھش ھوتی ھے۔ اور شادی کے درمیانی دور میں عورت کو زیادہ خواھش ھوتی ھے اور مرد کو کم۔ مرد عام طور پر s*x کو ترجیح دیتے ھیں جب کہ عورت کو romance پسند ھوتا ھے کیونکہ اسے آرگیزم حاصل کرنے کے لیے مباشرت سے قبل 20 سے 30 منٹ کا foreplay درکار ھوتا ھے۔ اور مرد کو صرف دو تین منٹ میں ھی سکون حاصل ھو جاتا ھے۔ اس لیے مردوں کو چاھیے کہ اپنی بیویوں کی اس خواھش کا ضرور خیال رکھیں۔ اگر وہ ایسا نہ کریں گے تو بیوی کو سکون حاصل نہیں ھوگا اور ان کی طبیعت میں چڑچڑا پن بڑھ جائے گا۔

تاھم اس بات پر تمام ماھرین متفق ھیں کہ مرد انزال چاھتا ھے اور جو بیویاں اپنے شوھر کا اس لحاظ سے خیال رکھتی ھیں یعنی ان کا s*x میں بھرپور ساتھ دیتی ھیں تو ایسی عورتوں سے شوھر بہت محبّت کرتے ھیں۔ لہذا عورت کو اپنے شوھر کی بھرپور محبّت حاصل کرنے کے لیے اسے بھرپور s*x مہیا کرنا ھوگا- گھریلو جھگڑوں کی ایک بڑی وجہ عورت کا مرد کو بھرپور s*x مہیا نہ کرنا بھی ھے۔ مرد ان عورتوں کے شیدائی ھوتے ھیں جو s*x میں ان کا بھرپور ساتھ دیتی ھیں اور کبھی انکار نہیں کرتیں۔

ھمارے ھاں کی تقریبا ساری خواتین سیکس میں بھرپور کردار ادا نہیں کر پاتیں کبھی سیکس میں پہل نہیں کرتیں اور تو اور سیکس کے دوران بلکل ساکت زندہ لاش کی طرح پڑی رھتی ھیں جو کرنا ھوتا ھے مرد ھی کرتا ھے اور یہاں تک کہ سیکس میں اپنے لطف کا اظہار بھی نہیں کرتیں۔ ان کا خیال ھوتا ھے کہ اگر وہ سیکس میں اپنا لطف و سرور ظاھر کریں گی تو ان کا شوھر ان کو بدچلن سمجھے گا اور ان سے محبّت نہیں کرے گا جب کہ حقیقت بلکل اس کے الٹ ھے مرد ھمیشہ اس عورت کو پسند کرتا ھے جو یہ ظاھر کروائے کہ وہ اپنے شوھر کے ساتھ سیکس میں بھرپور لطف اور مزہ لے رھی ھے۔

عموما خیال کیا جاتا ھے سیکس کی زیادتی صحت کے لیے نقصان دہ ھوتی ھے جب کہ ایسا کچھ نہیں ھے۔ جو عورتیں حلال طریقے سے یعنی اپنے شوھروں کے ساتھ زیادہ سیکس کرتی ھیں ان میں دل کی بیماریاں بہت کم پیدا ھوتی ھیں کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ ھمارے ھاں مردوں کی نسبت بہت کم عورتیں دل کی بیماریوں کا شکار ھوتی ھیں۔ اس لیے یہ خیال بلکل غلط ھے کہ حلال سیکس سے صحت پر برا اثر پڑتا ھے۔

دوسری طرف سیکس مرد کے لیے بھی بہت مفید ھے ( حلال طریقے سے ) یہ مرد کے testosterone کے لیول کو برقرار رکھتا ھے جس سے مرد کی جنسی عمل کرنے کی طاقت آخری عمر تک بھی باقی رھتی ھے۔

آخر میں صرف ایک بات نئی نویلی دلہنیں اپنے شوھر کے ساتھ گزارے ھوئے قیمتی لمحات دوسروں کو یا اپنی سہیلیوں کو بتا دیتی ھیں اور حسد کا شکار ھو جاتی ھیں۔ اسلام میں اس کی بلکل گنجائش نہیں بلکہ روکا گیا ھے۔

02/09/2026

●خون کی کمی قدرتی طریقے سے دور کریں۔

خون کی کمی یعنی انیمیا آج کل بہت عام مسئلہ بن گیا ھے۔ خاص طور پر خواتین اور بچوں میں یہ مسئلہ بہت زیادہ دیکھنے میں آ رھا ھے۔
ھر وقت تھکاوٹ،
چکر آنا،
سانس پھولنا،
چہرے کا پیلا پڑنا،
اور ناخن سفید ھونا،
یہ سب خون کی کمی کی علامات ھیں۔

● یہ غلطیاں فوری بند کریں
• چائے اور کافی کا زیادہ استعمال: کھانے کے فوری بعد چائے پینے سے جسم آئرن جذب نہیں کر پاتا۔ کھانے کے کم از کم ایک گھنٹے بعد چائے پئیں۔

• غذائی کمی:
صرف روٹی اور چاول کھانے سے جسم کو کافی آئرن نہیں ملتا۔ متوازن غذا کھانا بہت ضروری ھے۔

• کولڈ ڈرنک کا زیادہ استعمال:
کولڈ ڈرنک جسم میں آئرن جذب ھونے سے روکتا ھے۔ آج سے بالکل بند کریں۔

• ورزش نہ کرنا:
جسمانی سرگرمی نہ کرنے سے خون کی گردش متاثر ھوتی ھے۔ اور خون کی کمی بڑھتی رھتی ھے۔

● یہ چیزیں روز کھائیں:
• پالک آئرن کا سب سے بہترین قدرتی ذریعہ ھے۔ پالک کھانے سے خون تیزی سے بنتا ھے۔ اسے لیموں کے ساتھ کھائیں تاکہ آئرن بہتر جذب ھو۔
• گوشت اور کلیجی میں آئرن بھرپور مقدار میں ھوتا ھے۔ اور یہ جسم میں بہت آسانی سے جذب ھوتا ھے۔ اسے اعتدال سے اور سبزی یا دال کے ساتھ کھانا زیادہ بہتر ھوتا ھے۔
• دالیں اور چنے آئرن کا اچھا ذریعہ ھیں۔ دال کھانے سے خون کی کمی دور ھوتی ھے۔ لیموں کے ساتھ کھانے سے فائدہ دوگنا ھوتا ھے
• لیموں کھانے کے ساتھ یا بعد میں لیموں پانی پئیں۔ وٹامن سی آئرن کو جسم میں جذب کرنے میں بہت مدد کرتا ھے۔ یہ خون کی کمی دور کرنے کا سب سے آسان طریقہ ھے
• ڈرائی فروٹ: ان میں آئرن اور فولک ایسڈ ھوتا ھے۔ روزانہ کھانے سے خون بنانے کا عمل تیز ھوتا ھے۔
• گڑ آئرن سے بھرپور ھے۔ روزانہ ایک چھوٹا ٹکڑا گڑ کھانے سے خون کی کمی دور ھوتی ھے۔ خاص طور پر خواتین کے لیے بہت فائدہ مند ھے۔
• دھوپ: روزانہ بیس منٹ صبح کی دھوپ میں بیٹھیں۔ وٹامن ڈی خون بنانے کے عمل میں مدد کرتا ھے۔
● اھم بات:
اگر خون کی کمی شدید ھو، یا علامات بہت زیادہ ھوں، تو ڈاکٹر سے ضرور ملیں، اور خون کا ٹیسٹ کروائیں، بعض اوقات آئرن کی گولیاں لینا بھی ضروری ھو سکتا ھے۔

02/09/2026

● خواتین میں خون کی کمی● [(Anemia) کی خاموش نشانیاں]

• کہیں آپ انہیں عام تھکن تو نہیں سمجھ رھیں؟
• کیا آپ کو دن بھر شدید تھکن رھتی ھے؟
• کیا صبح جاگنے کے بعد بھی ایسا لگتا ھے کہ جسم میں بالکل جان نہیں ھے؟

اکثر خواتین اس تھکن کو گھر کے کام کاج یا دفتری مصروفیت کا نتیجہ سمجھ کر نظر انداز کر دیتی ھیں، لیکن یہ "خون کی کمی (Anemia)" کی ابتدائی اور بڑی علامت ھو سکتی ھے۔

ھمارے ملک میں ھر دوسری خاتون کسی نہ کسی حد تک خون کی کمی کا شکار ھے، جس کی بڑی وجہ آئرن کی کمی، متوازن غذا نہ ملنا یا ماھواری (Periods) میں زیادہ خون بہنا ھے۔
اگر آپ کے جسم میں خون کے سرخ خلیات (Red Blood Cells) یا ھیموگلوبن کی سطح کم ھو رھی ھے، تو آپ کا جسم آپ کو یہ اھم نشانیاں دیتا ھے:
● ھر وقت شدید تھکن اور کمزوری:
اگر آپ تھوڑا سا کام کر کے ھانپ جاتی ھیں یا آرام کرنے کے باوجود سستی ختم نہیں ھوتی، تو یہ اس بات کی نشانی ھے کہ آپ کے پٹھوں اور اعضاء کو کام کرنے کے لیے پوری آکسیجن نہیں مل رھی۔

● چہرے اور رنگت کا پیلا پڑ جانا:
خون کی کمی کی وجہ سے چہرے، آنکھوں کے اندرونی حصے، ناخنوں اور ھتھیلیوں کی قدرتی سرخی ختم ھونے لگتی ھے اور رنگت زرد یا پیلی دکھائی دینے لگتی ھے۔

● چکر آنا اور سر درد:
دماغ کو آکسیجن کی سپلائی کم ھونے کی وجہ سے اکثر سر بھاری رھتا ھے، اور اچانک اٹھنے بیٹھنے پر آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا جاتا ھے یا چکر آنے لگتے ھیں۔

● سانس پھولنا اور دل کی دھڑکن تیز ھونا:
سیڑھیاں چڑھتے ھوئے یا ھلکی سی چہل قدمی سے سانس کا اکھڑ جانا اور ایسا محسوس ھونا جیسے دل بہت تیزی سے دھڑک رھا ھے۔ (Palpitations)، خون کی کمی کی واضح علامات ھیں۔

● ھاتھ پیر ٹھنڈے رھنا:
چاھے موسم گرم ھی کیوں نہ ھو، اگر آپ کے ھاتھ اور پاؤں اکثر ٹھنڈے رھتے ھیں، تو اس کا مطلب ھے کہ جسم کے بیرونی حصوں تک خون کی گردش (Blood Circulation) صحیح طرح نہیں ھو رھی۔

● بال گرنا اور ناخنوں کا ٹوٹنا:
آئرن کی کمی بالوں کی جڑوں کو کمزور کر دیتی ھے جس سے بال تیزی سے گرنے لگتے ھیں۔ اس کے علاوہ ناخن نرم ھو کر ٹوٹنے لگتے ھیں یا ان کی شکل چمچ کی طرح (Spoon-shaped) اندر کو مڑنے لگتی ھے۔

● چڑچڑاپن اور توجہ کی کمی:
خون کی کمی کا اثر صرف جسم پر ھی نہیں بلکہ دماغ پر بھی ھوتا ھے۔ اس سے موڈ میں چڑچڑاپن آنا، اداسی محسوس ھونا اور کسی کام پر فوکس نہ کر پانا جیسے مسائل جنم لیتے ھیں۔

● ایک ضروری بات:
اگر آپ میں ان میں سے 2 یا 3 علامات بھی موجود ھیں، تو خود سے کوئی بھی آئرن سپلیمنٹ شروع کرنے کے بجائے ڈاکٹر سے رجوع کریں اور ایک سادہ سا ٹیسٹ
"CBC (Complete Blood Count)" کروائیں۔

● خون کی کمی کو دور کرنے کے لیے آئرن سے بھرپور آسان غذائیں:
•پالک اور ھری سبزیاں۔
• سرخ گوشت اور کلیجی۔
• انار، چقندر اور سیب۔
• کھجور، کشمش اور انجیر۔
• وٹامن سی (جیسے لیموں یا مالٹا):
یہ آئرن کو جسم میں جذب کرنے میں مدد دیتا ھے، اس لیے آئرن والی غذا کے ساتھ لیموں کا استعمال ضرور کریں۔

02/09/2026

● کیا حمل میں فولک ایسڈ واقعی اتنا ضروری ھے؟●

جواب: جی ھاں، فولک ایسڈ حمل کے شروع میں بچے کے دماغ اور ریڑھ کی ھڈی کی صحت مند نشوونما کے لیے بہت اھم ھوتا ھے۔ اسی لیے اکثر ڈاکٹر حمل کی منصوبہ بندی کے وقت یا حمل کے آغاز میں اسے تجویز کرتے ھیں۔

Address

Behind Total Pump, Multan Road
Mailsi
61200

Opening Hours

Monday 10:00 - 16:00
Tuesday 10:00 - 16:00
Wednesday 10:00 - 16:00
Thursday 10:00 - 16:00
Saturday 10:00 - 16:00
Sunday 10:00 - 16:00

Telephone

+923004339293

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homeopath Abdulmojood Wajidullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Homeopath Abdulmojood Wajidullah:

Shortcuts

Share

Nearby clinics