20/08/2026
باہمی مشاورتی نشست — تحریک نفاذ اردو پاکستان۔
تحریک نفاذ اردو پاکستان کے زیرِ اہتمام باہمی مشاورتی نشست کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں اردو زبان کے فروغ، نفاذ اور آئندہ کے لائحۂ عمل کے حوالے سے اہم مشاورت کی جائے گی۔
📅 تاریخ: 22 اگست 2026، بروز ہفتہ
🕑 وقت: دوپہر 2:00 بجے
خصوصی شرکت:
کاشف مغل
صدر لاہور ڈویژن، تحریک نفاذ اردو پاکستان
تمام عہدیداران، ذمہ داران، کارکنان اور اردو سے محبت رکھنے والے احباب سے بھرپور شرکت کی درخواست ہے۔
آئیے! قومی زبان اردو کے فروغ اور عملی نفاذ کے لیے متحد ہو کر اپنا کردار ادا کریں۔
#پاکستان