30/07/2026
مصنوعی ناخن یا ایکرلک لگانے سے بہت عام شکایت ان کے نیچے سبز رنگ کا آ نا ھے جو ایک خاص قسم کے جراثیم سوڈومو ناس کے پیدا ہونے کی وجہ سے ھوتا ھے
ان کے نیچے برسات کے موسم میں فنگس کی شکایت عام ھے
ناخن کی اور کی سطح کو رگڑنے سے ناخن کمزور ھو جاتا ھے
استعمال ھو نے والے کیمیکلز سے الرجی ھونا شروع ھو سکتی ھے
ناخن کی شکست و ریخت بھی ھو سکتی ھے
اگر آپ نے یہ استعمال کیا ہے تو اپنی رائے ضرور دیں