Kuwait Medical Complex

Kuwait Medical Complex Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kuwait Medical Complex, Hospital, Near Chief Court Astana Skardu, Skardu.
(1)

Kuwait Medical Complex, located in the heart of Skardu, is a state-of-the-art charitable hospital dedicated to delivering high-quality healthcare and humanitarian medical services to the people of the region

مفت میڈیکل کیمپ | گمبہ سکردو کویت میڈیکل کمپلیکس نے سب ڈویژن انتظامیہ گمبہ کے تعاون سے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گمبہ میں...
24/08/2026

مفت میڈیکل کیمپ | گمبہ سکردو

کویت میڈیکل کمپلیکس نے سب ڈویژن انتظامیہ گمبہ کے تعاون سے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گمبہ میں حاملہ خواتین کے لیے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔ کیمپ میں دو خواتین ڈاکٹرز کے ساتھ LHVs، لیب ٹیکنیشنز، ڈسپنسرز اور دیگر عملے نے خدمات فراہم کیں۔ تمام خواتین کو مفت چیک اپ، ملٹی وٹامنز اور ضروری ادویات دی گئیں جبکہ وٹامن ڈی کے مفت ٹیسٹ بھی کیے گئے۔ یہ کاوش علاقے کی حاملہ خواتین کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے کی گئی ہے۔
#سکردو #بلتستان

Free Medical Camp | Gamba, Skardu
Kuwait Medical Complex in collaboration with the Administration of Sub-Division Gamba organized a free medical camp for expecting mothers at Government Boys High School, Gamba. The camp was attended by two lady doctors along with LHVs, laboratory technicians, dispensers and supporting staff. Free antenatal check-ups, multivitamins and essential medicines were provided, and free Vitamin D screening was conducted for all women. This initiative aims to improve maternal health and ensure better healthcare access for women in the region.

بچوں اور بڑوں کے گردہ مثانہ کا معائنہ اور سرجری24 اگست تا 29 اگست 2026بمقام : کویت ميڈيکل کمپلیکس سکردواس میڈیکل سروسز م...
22/08/2026

بچوں اور بڑوں کے گردہ مثانہ کا معائنہ اور سرجری
24 اگست تا 29 اگست 2026
بمقام : کویت ميڈيکل کمپلیکس سکردو
اس میڈیکل سروسز میں PKI اسلام آباد کے معروف یورولوجسٹ ڈاکٹر عبد الرحیم گردے کی پتھری کے آپریشن جدید ترین طریقہ کار PCNL اور بڑھتے ہوئے مردانہ غدود (پروسٹیٹ) کے آپریشن لیزر مشین کے ذریعے کریں گے۔ اس کے علاوہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کے بچوں کے معروف یورولوجسٹ ڈاکٹر اعجاز حسین بچوں کے گردہ مثانہ کا معائنہ اور آپریشن جدید ترین لیزر مشین کے ذریعے کریں گے۔
مريض اپنی رجسٹريشن کےليے مندرجہ ذیل نمبروں پہ رابطہ کريں-
05815-550788 /
0343-5106644 /
0355-4014926

Free Medical Camp for Pregnant Women in Gamba, Skardu! 🏥​Kuwait Medical Complex, in collaboration with the Office of the...
21/08/2026

Free Medical Camp for Pregnant Women in Gamba, Skardu! 🏥
​Kuwait Medical Complex, in collaboration with the Office of the Assistant Commissioner Gamba, Skardu, is organizing a specialized Free Medical Camp dedicated to expectant mothers.
​Date: Sunday, August 23, 2026
​Time: 10:00 AM – 2:00 PM
​Location: Boys Inter College, Gamba, Skardu
​Special Services & Free Facilities:
​Free consultations by expert KMC doctors and medical team
​Free Vitamin D lab tests
​Free Multivitamins (Note: Vitamin will be given exclusively for pregnant women)
​We strongly encourage all expecting mothers in the region to attend and benefit from this free health service. Please share this message with your friends and family!
​Urdu Version:
​🏥 حاملہ خواتین کے لیے مفت طبی کیمپ - گمبہ، اسکردو 🏥
​کویت میڈیکل کمپلیکس، اسسٹنٹ کمشنر آفس گمبہ اسکردو کے تعاون سے حاملہ خواتین کے لیے ایک خصوصی مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کر رہا ہے۔
​تاریخ: اتوار، 23 اگست 2026
​وقت: صبح 10:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک
​مقام: بوائز انٹر کالج ، گمبہ، اسکردو
​خصوصی سہولیات:
​کویت میڈیکل کمپلیکس کے ماہر ڈاکٹرز کی جانب سے مفت معائنہ
​وٹامن ڈی (Vitamin D) کا مفت لیب ٹیسٹ
​مفت ملٹی وٹامنز کی فراہمی (نوٹ: ملٹی وٹامنز صرف حاملہ خواتین کو فراہم کی جائیں گی)
​تمام حاملہ خواتین سے گزارش ہے کہ وہ اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور بروقت تشریف لائیں۔ اس پیغام کو دیگر ضرورت مند خواتین تک بھی پہنچائیں۔

کویت میڈیکل کمپلیکس، سکردو​ماہر امراضِ جلد کی خدمات کا باضابطہ آغاز​کویت میڈیکل کمپلیکس، سکردو کو ڈاکٹر ریحانہ بتول (کنس...
17/08/2026

کویت میڈیکل کمپلیکس، سکردو
​ماہر امراضِ جلد کی خدمات کا باضابطہ آغاز

​کویت میڈیکل کمپلیکس، سکردو کو ڈاکٹر ریحانہ بتول (کنسلٹنٹ سکن سپیشلسٹ) کی شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے مسرت محسوس ہو رہی ہے۔
​ڈاکٹر ریحانہ بتول جلد، بالوں اور ناخنوں کے علاج میں وسیع طبی تجربہ رکھتی ہیں۔ ان کی ماہرانہ خدمات درج ذیل شعبہ جات میں دستیاب ہیں:
* ​جلد کی بیماریاں: کیل مہاسے، چھائیاں، ایگزما، الرجی اور دیگر جلدی امراض
* ​بالوں کے مسائل: بال جھڑنا، گنج پن اور سر کی جلد کے مسائل
* ​ناخنوں کی بیماریاں: ناخنوں کا انفیکشن اور بگاڑ
​او پی ڈی (OPD) کا وقت
* ​اوقات کار: صبح 8:30 بجے تا دوپہر 2:30 بجے (روزانہ)
* ​مقام: شعبہ امراضِ جلد (ڈرمیٹولوجی)، کویت میڈیکل کمپلیکس، سکردو
​اپنی جلد کی بہتری اور صحت کے لیے ماہرانہ طبی مشورہ حاصل کریں۔
KUWAIT MEDICAL COMPLEX, SKARDU
​WELCOMES LEADING DERMATOLOGY CARE

​We are pleased to announce the appointment of Dr. Rehana Batool as Consultant Skin Specialist at Kuwait Medical Complex, Skardu.
​Dr. Rehana Batool brings comprehensive expertise in advanced dermatological care, providing specialized diagnosis and treatment for:
* ​Skin Diseases: Eczema, psoriasis, acne, infections, and chronic skin conditions
* ​Hair Disorders: Hair loss, scalp treatments, and restoration care
* ​Nail Pathology: Fungal infections, nail dystrophy, and related disorders
​OPD Consultation Schedule
* ​Timings: 8:30 AM – 2:30 PM (Daily)
* ​Venue: Department of Dermatology, Kuwait Medical Complex, Skardu
​Prioritize your skin health with expert medical care.

یورولوجی اور جنرل سرجری17 اگست تا 22 اگست 2026بمقام : کویت ميڈيکل کمپلیکس سکردواس میڈیکل سروسز میں لاہور کے معروف جنرل س...
15/08/2026

یورولوجی اور جنرل سرجری
17 اگست تا 22 اگست 2026
بمقام : کویت ميڈيکل کمپلیکس سکردو
اس میڈیکل سروسز میں لاہور کے معروف جنرل سرجن پروفیسر ڈاکٹر کامران چوہدری پتے کی پتھری، ہرنیا، بواسیر، گلہڑ کے مریضوں کا معائنہ اور آپریشن بذریعہ جدید ترین مشین لیپروسکوپی کے ذریعے کریں گے۔ ماہر امراض گردہ مثانہ گردے کی پتھری کے آپریشن جدید ترین طریقہ کار PCNL اور بڑھتے ہوئے مردانہ غدود (پروسٹیٹ) کے آپریشن لیزر مشین کے ذریعے کریں گے۔
مريض اپنی رجسٹريشن کےليے مندرجہ ذیل نمبروں پہ رابطہ کريں-
05815-550788 /
0343-5106644 /
0355-4014926

13/08/2026

Happy Independence Day! 🇵🇰
​صحت مند قوم ہی ایک مضبوط قوم ہے! 🇵🇰
اس تاریخی دن پر، آئیے مل کر ایک مضبوط اور صحت مند پاکستان بنانے کا عزم کریں۔ کویت میڈیکل کمپلیکس کی طرف سے یومِ آزادی مبارک!
A Healthy Nation is a Strong Nation! 🇵🇰
On this historic day, let’s pledge to build a stronger, healthier Pakistan together. Happy Independence Day from Kuwait Medical Complex,

Paid Internship Opportunity at Kuwait Medical Complex Skardu !Qualification : BSN, Post RN or RN / Diploma in NursingExp...
12/08/2026

Paid Internship Opportunity at Kuwait Medical Complex Skardu !

Qualification : BSN, Post RN or RN / Diploma in Nursing
Experience : Preference will be given to candidates with relevent professional experience
Age limit : Max 35 years
Application Deadline :17 August 2026

How to Apply:
Applicants are required to submit a hard copy of their application along with relevant academic and professional documents to the KMC Medical Officer Office during working hours.

آج ​کویت میڈیکل کمپلیکس کے انٹرنیز اور نرسنگ اسٹاف کے لیے بیسک لائف سپورٹ (BLS) پر ایک زبردست پریکٹیکل ریفریشر کورس کا ا...
08/08/2026

آج ​کویت میڈیکل کمپلیکس کے انٹرنیز اور نرسنگ اسٹاف کے لیے بیسک لائف سپورٹ (BLS) پر ایک زبردست پریکٹیکل ریفریشر کورس کا انعقاد کیا گیا۔
اس کا مقصد ہنگامی صورتحال میں انسانی جانیں بچانے کے لیے عملی مہارتوں کو مزید مضبوط بنانا ہے۔
​ہم ڈاکٹر محمد نعیم (کنسلٹنٹ انٹروینشنل کارڈیالوجسٹ، تبہ ہارٹ انسٹیٹیوٹ، کراچی) کے بے حد مشکور ہیں جنھوں نے اپنی قیمتی رہنمائی اور بہترین تدریس کے ذریعے ہماری ٹیم کو تربیت دی۔

​Today, we held a hands-on refresher course on Basic Life Support (BLS) for our internees and nurses۔
​The goal is to strengthen essential, life-saving skills for emergency situations.
​Special thanks to Dr. Muhammad Naeem, Consultant Interventional Cardiologist at Tabba Heart Institute, Karachi, for sharing his expertise, valuable time, and dedicated instruction with our team.

بچوں کی کارڈیالوجی، نیورولوجی، سائیکاٹری اور روماٹولوجی10 اگست تا 14 اگست 2026بمقام : کویت ميڈيکل کمپلیکس سکردواس میڈیکل...
06/08/2026

بچوں کی کارڈیالوجی، نیورولوجی، سائیکاٹری اور روماٹولوجی
10 اگست تا 14 اگست 2026
بمقام : کویت ميڈيکل کمپلیکس سکردو
اس میڈیکل سروسز میں چلڈرن ہسپتال لاہور کے معروف پروفیسر بچوں کے دل کے امراض اور دل میں سوراخ کے مریضوں کا معائنہ اور ایکو کارڈیوگرافی کریں گے۔ نیورولوجی کے پروفیسر مرگی، فالج، دائمی سر درد اور کمر درد کے مریضوں کا معائنہ اور علاج کریں گے۔ گنگا رام ہسپتال لاہور کی سائیکاٹری کی پروفیسر دماغی و ذہنی امراض کا معائنہ اور علاج کریں گی، جبکہ ماہرِ روماٹالوجسٹ جوڑوں کے درد اور پٹھوں کی کمزوری کا معائنہ اور علاج کریں گے۔
گردے مثانے ، گائنی اور جنرل سرجری کے مریضوں کے آپریشن کے لیے رجسٹریشن بھی کی جائے گا۔
مريض اپنی رجسٹريشن کےليے مندرجہ ذیل نمبروں پہ رابطہ کريں-
05815-550788 /
0343-5106644 /
0355-4014926

05/08/2026

Address

Near Chief Court Astana Skardu
Skardu
16100

Telephone

+925815550788

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kuwait Medical Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Kuwait Medical Complex:

Shortcuts

Share