Khurshid Medical Complex

Directions

Khurshid Medical Complex KMC is a premier healthcare facility located in the heart of Vehari.
Curing Today | Caring Always

Dr. Zain Khurshid, Urologist completed his Umerah. May Allah Almighty bless us all. Ameen
05/11/2026

Dr. Zain Khurshid, Urologist completed his Umerah. May Allah Almighty bless us all. Ameen

❤️ کچھ لمحے صرف تصویر نہیں بنتے، زندگی کی سب سے خوبصورت یاد بن جاتے ہیں!

الحمدللہ! ڈاکٹر زین خورشید کو خانہ کعبہ میں حاضری اور عمرے کی سعادت نصیب ہوئی۔ اللہ تعالیٰ اس مبارک سفر کو قبول فرمائے اور بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب کرے۔ آمین! 🕋🤲

💬 آپ بھی ڈاکٹر صاحب کے لیے دعا کریں کہ اللہ ان کی ہر نیک دعا قبول فرمائے۔

🩺 خوشخبری! فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد 🩺🌟 پروفیسر ڈاکٹر حافظ کمال دین کنسلٹنٹ میڈیکل اینڈ چیسٹ اسپیشلسٹ کی زیرِ نگرانی فری...
02/11/2026

🩺 خوشخبری! فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد 🩺

🌟 پروفیسر ڈاکٹر حافظ کمال دین کنسلٹنٹ میڈیکل اینڈ چیسٹ اسپیشلسٹ کی زیرِ نگرانی فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

📅 بروز منگل، 3 نومبر 2026
⏰ وقت: دوپہر 2:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک

✅ سینہ، دمہ اور ٹی بی کے امراض
✅ شوگر، بلڈ پریشر اور موٹاپا
✅ کھانسی، نزلہ اور سانس کی بیماریاں
✅ معدے اور جگر کے مسائل
✅ پھیپھڑوں اور دیگر طبی مسائل

📍 مقام: خورشید میڈیکل کمپلیکس، 168-G بلاک، نزد نرسنگ کالج، وہاڑی

📞 رابطہ نمبر:
0300-3362612
067-3362612

💚 اپنی صحت کا خیال رکھیں اور اس فری میڈیکل کیمپ سے فائدہ اٹھائیں۔

31/10/2026

Dr. Zain Khurshid, Urologist successfully performed TURP at KMC - Khurshid Medical Complex
Curing Today | Caring Always

30/10/2026

الحمدللہ! اللہ تعالیٰ نے اپنے گھر کی حاضری کا بابرکت موقع عطا فرمایا۔ 🤲❤️

عمرہ کی سعادت کے لیے روانگی ہے۔ اس دوران 30 اکتوبر سے 13 نومبر تک خورشید میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹر صاحب OPD نہیں کریں گے۔

آپ سب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ اس مبارک سفر کو آسان، بابرکت اور قبول فرمائے۔ آمین! 🤲

دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ ❤️

27/10/2026

🚨 صرف 8 سال کی بچی، گردہ اپنی جگہ پر نہیں تھا اور اسی میں موجود تھیں 3 پتھریاں!

الحمدللہ! ڈاکٹر زین خورشید نے ایک 8 سالہ بچی کی Pyelolithotomy سرجری کی اور پیلوک کڈنی (Pelvic Kidney) میں موجود تین چھوٹی پتھریاں نکالیں۔

📍 Khursheed Medical Complex, Vehari

Free Medical Camp by Dr. Nimra Waqar (Fellow Gastroenterologist Paeds)
25/10/2026

Free Medical Camp by Dr. Nimra Waqar (Fellow Gastroenterologist Paeds)

24/10/2026

🩺 Hypospadias Repair کیا ہے؟

یہ ایک سرجری ہے جو پیدائشی طور پر پیشاب کی نالی کے سوراخ کی غیر معمولی جگہ کو درست کرنے کے لیے کی جاتی ہے۔

💬 کیا آپ اس سرجری کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں!

👨‍⚕️ ڈاکٹر زین خورشید — یورولوجسٹ
📍 Khursheed Medical Complex, Vehari
📞 +92 334 7169008

Address

168, G Block, Near Nursing College
Vehari
61100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khurshid Medical Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby clinics