Dr-Muzammil Nazeer

Directions

Dr-Muzammil Nazeer Consultant Eye Physician

کالا موتیا کی وجہ سے بینائی مستقل طور پر ختم ہوجاتی ہے اس لیے بروقت معائنہ انتہائی ضروری ہے
08/17/2026

کالا موتیا کی وجہ سے بینائی مستقل طور پر ختم ہوجاتی ہے اس لیے بروقت معائنہ انتہائی ضروری ہے

08/15/2026

60/F C/O DOV

VA 6/60
BCVA 6/36

Pt is diabetic for 4 yrs.

Guess your dx and Rx؟؟

🇵🇰 Happy Independence Day, Pakistan! — 14th August 🇵🇰Today, we celebrate the freedom, sacrifices, and dreams that shaped...
08/14/2026

🇵🇰 Happy Independence Day, Pakistan! — 14th August 🇵🇰
Today, we celebrate the freedom, sacrifices, and dreams that shaped our beloved Pakistan.
May we continue to serve our country with honesty, compassion, unity, and dedication — and contribute towards a healthier, brighter and stronger Pakistan. 💚
As an eye-care professional, I believe that healthy eyes help us see a brighter future. 👁️✨
Let’s protect our vision, care for our families, and play our part in building a better Pakistan.
Pakistan Zindabad! 🇵🇰💚

— Muzammil Nazeer
Consultant Optometrist / Vision Specialist
Contact Lens & Low Vision Specialist

آشوبِ چشم میں خود سے کوئی دوا استعمال نا کریں۔۔ کسی بھی مسئلے کے لیے ماہر امراض چشم سے معائنہ کرائیں
08/03/2026

آشوبِ چشم میں خود سے کوئی دوا استعمال نا کریں۔۔

کسی بھی مسئلے کے لیے ماہر امراض چشم سے معائنہ کرائیں

Ptosis( آنکھوں کے پپوٹے کا گرا ہوا ہونا) اگر پیدائشی پپوٹے گرے ہوئے ہیں تو سستی مت کریں ورنہ نظر کمزور ہو سکتی ہے۔
07/27/2026

Ptosis( آنکھوں کے پپوٹے کا گرا ہوا ہونا)

اگر پیدائشی پپوٹے گرے ہوئے ہیں تو سستی مت کریں ورنہ نظر کمزور ہو سکتی ہے۔

کالا موتیا آنکھوں کی سب سےزیادہ خطرناک بیماری ہے جو خاموش سے ہماری نظر کو ہمیشہ کیلئے ضائع کردیتی ہےاس لیے40 سال سے زائد...
07/23/2026

کالا موتیا آنکھوں کی سب سےزیادہ خطرناک بیماری ہے جو خاموش سے ہماری نظر کو ہمیشہ کیلئے ضائع کردیتی ہے

اس لیے40 سال سے زائد عمر کے لوگ سال میں ایک دفعہ پردے کا معائنہ لازمی کرائیں تاکہ کالا موتیا کی بروقت تشخیص ہو سکے

✨ آنکھوں کی صحت کا مکمل حل – اب کوٹ مٹھن میں!ڈاکٹر مزمل نزیرعثمانیکنسلٹنٹ آئی سپیشلسٹ ہر جمعرات🕔 شام 4:30 تا 7 بجے📍 الشف...
07/23/2026

✨ آنکھوں کی صحت کا مکمل حل – اب کوٹ مٹھن میں!

ڈاکٹر مزمل نزیرعثمانی
کنسلٹنٹ آئی سپیشلسٹ
ہر جمعرات🕔 شام 4:30 تا 7 بجے
📍 الشفاء پولی کلینک، کوٹ مٹھن
دربار فرید روڈ نزد MCB بنک کوٹ مٹھن

🔬 کمپیوٹرائزڈ چیک اپ
👁 تمام امراض کا ماہرانہ حل
📲 رابطہ: [03344901700]

نظر کا خیال آج سے رکھیں!


👁️ کیا آپ کی نظر پہلے جیسی صاف نہیں رہی؟دھندلا نظر آنا، بار بار چشمہ تبدیل کرنا یا آنکھوں میں تکلیف کو نظر انداز نہ کریں...
07/20/2026

👁️ کیا آپ کی نظر پہلے جیسی صاف نہیں رہی؟
دھندلا نظر آنا، بار بار چشمہ تبدیل کرنا یا آنکھوں میں تکلیف کو نظر انداز نہ کریں۔
منشاء میڈیکل سنٹر، راجن پور میں ماہر امراضِ بصارت سے اپنی آنکھوں کا مکمل معائنہ کروائیں اور بروقت علاج سے اپنی بینائی محفوظ بنائیں۔
📍 کچہری روڈ، نزد سدرہ گارڈن، راجن پور
📲 واٹس ایپ: 03144431817
آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں — کیونکہ صحت مند نظر، بہتر زندگی!

ناخنا (آمب) کا بروقت علاج انتہائی ضروری ہے تاکہ آنکھوں کی بینائی کو محفوظ رکھا جاسکے۔
07/19/2026

ناخنا (آمب) کا بروقت علاج انتہائی ضروری ہے تاکہ آنکھوں کی بینائی کو محفوظ رکھا جاسکے۔

اپنے بچوں کا, 3 سال اور 5 سال کی عمر میں نظر کا معائنہ لازمی کرائیں تاکہ بروقت آنکھوں کا علاج کرکے کسی بھی مسئلہ سے بچای...
07/15/2026

اپنے بچوں کا, 3 سال اور 5 سال کی عمر میں نظر کا معائنہ لازمی کرائیں تاکہ بروقت آنکھوں کا علاج کرکے کسی بھی مسئلہ سے بچایا جاسکے۔۔

Address

Los Angeles, CA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr-Muzammil Nazeer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Sponsored

Share

Category