Jahan Ara Rana1

Call Directions Contact the practice

Jahan Ara Rana1 Psychotherapist, Clinical Psychologist and Mental Health expert.

27/08/2026

کیا آج آپ نے سانس لینے کا شکر ادا کیا؟ زندگی کی سب سے بڑی دولت یہی لمحہ ہے جس میں آپ بالکل سلامت ہیں اور زندہ ہیں۔

 ❤️
26/08/2026

❤️

22/08/2026
18/08/2026

بار بار اچھی خودکلامی سے اپنی نئی شناخت بنائیں اور پھر اسی شناخت کے مطابق ایکشن لینے لگ جائیں۔

16/08/2026

مثبت خیالات وہ ہوتے ہیں جو خوشی، امید، اعتماد اور فائدے کا احساس دیں۔ مثبت سوچ کامیابی، خوشی اور صحت مند زندگی کی طرف لے جاتی ہے۔

ہمیشہ کی طرح میرا سنڈے ان سبزیوں اور پھولوں کو انجوائے کرتے گزرتا ہے سب سے خوبصورت بات یہ کہ یہ سب کرنا مجھے پرسکون کرتا...
16/08/2026

ہمیشہ کی طرح میرا سنڈے ان سبزیوں اور پھولوں کو انجوائے کرتے گزرتا ہے سب سے خوبصورت بات یہ کہ یہ سب کرنا مجھے پرسکون کرتا ہے 🥰

14/08/2026


independence
♥️
💚🇵🇰

14/08/2026

دنیا کے آپ پر یقین کرنے سے پہلے آپ کو خود پر یقین کرنا ہوگا۔ اس کا آغاز ان الفاظ سے ہوتا ہے جو آپ تنہائی میں خود سے بولتے ہیں۔

13/08/2026

جس طرح ایک کیمرے کا فوکس طے کرتا ہے کہ کیا اہم ہے ایسے ہی ہمیں بھی اسی کو ہی ترجیح دینی ہے جو ہماری زندگی میں واقعی اہم ہے۔

Address

Lahore

Telephone

+923349734943

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jahan Ara Rana1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Jahan Ara Rana1:

Shortcuts

Share