Dr Yusra Khan

Directions

Dr Yusra Khan MBBS,MS(UHS),MRCOG(UK)

02/11/2026

Infertility is more common than most people think, and it’s not always one person’s “fault.” In women:

• Ovulation problems (irregular or absent periods)
• PCOS (polycystic o***y syndrome)
• Blocked or damaged fallopian tubes
• Endometriosis
• Uterine fibroids or polyps
• Thyroid imbalance
• Age-related decline in egg quality and quantity

In men:

• Low s***m count or poor s***m motility
• Abnormal s***m shape
• Varicocele (enlarged veins in the sc***um)
• Hormonal imbalance
• Infections or past injuries

Lifestyle factors (both partners):
• Stress and lack of sleep
• Smoking and alcohol
• Obesity or being underweight
• Poor diet
• Certain medications

Sometimes the cause is unexplained, and that’s okay too.

If you’ve been trying for 12 months (or 6 months if over 35) without success, don’t wait. Get checked. Early diagnosis makes treatment easier. 💛. 📍 Book your appointment now 03256044007

28/10/2026

� کیا بریچ بے بی کی نارمل ڈلیوری ممکن ہے؟

جب بچہ ماں کے پیٹ میں سر کے بجائے پاؤں یا کولہوں کی طرف ہو تو اسے بریچ پوزیشن کہتے ہیں۔

کیا ایسے بچے کی نارمل ڈلیوری ہو سکتی ہے؟ 🤔

جی ہاں، کچھ خاص حالات میں ممکن ہے، لیکن ہر مریضہ کے لیے محفوظ نہیں ہوتی۔ اس کا فیصلہ بچے کی پوزیشن، حمل کے ہفتوں اور ماں اور بچے کی صحت کو دیکھ کر کیا جاتا ہے۔

💗 ماں اور بچے کی حفاظت ہمیشہ پہلی ترجیح ہے۔

صحیح وقت پر درست فیصلہ، ماں اور بچے دونوں کے لیے ضروری ہے۔

👩‍⚕️ ڈاکٹر یسریٰ خان
کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ
📍 Doctors Hospital, Multan
03256044007

15/10/2026
06/10/2026

سی سیکشن کے بعد زخم کو ٹھیک ہونے میں کتنا وقت لگتا ہے؟

سی سیکشن کے بعد باہر کا زخم عموماً چند ہفتوں میں کافی حد تک ٹھیک ہو جاتا ہے، لیکن اندرونی زخم کو مکمل طور پر بھرنے میں کئی ہفتے سے چند ماہ لگ سکتے ہیں۔

اس دوران زخم کو صاف اور خشک رکھیں، بھاری وزن اٹھانے سے پرہیز کریں۔ اگر زخم میں زیادہ لالی، سوجن، پیپ، بخار یا بڑھتا ہوا درد ہو تو فوراً ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔

ڈاکٹر یسرا خان
کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ
MBBS, MS(OBG), MRCOG(UK)
ڈاکٹرز ہسپتال ملتان
📞 03256044007

30/09/2026

حمل کے دوران پانی کی تھیلی پھٹ جائے تو کیا کرنا چاہیے؟

اگر حمل کے دوران اچانک پانی جیسا سیال خارج ہونا شروع ہو جائے تو اسے نظر انداز نہ کریں۔ یہ پانی کی تھیلی پھٹنے کی علامت ہو سکتی ہے۔

🔹 فوراً اپنے گائناکولوجسٹ سے رابطہ کریں یا ہسپتال جائیں۔
صاف پیڈ استعمال کریں اور پانی کا رنگ، مقدار اور بو نوٹ کریں۔ 🔹
🔹 ازدواجی تعلق سے پرہیز کریں۔
🔹 بچے کی حرکات پر نظر رکھیں۔

⚠️ اگر بخار، پیٹ میں درد، بدبودار یا سبز پانی، خون آنا، یا بچے کی حرکات کم ہونا شروع ہوں تو فوراً ہسپتال جائیں۔

خاص طور پر 37 ہفتوں سے پہلے پانی کی تھیلی پھٹنے کی صورت میں فوری طبی معائنہ ضروری ہے۔

ڈاکٹر یسرا خان
کنسلٹنٹ گائناکولوجسٹ
ایم بی بی ایس، ایم ایس (او بی جی)، ایم آر سی او جی (یو کے)

ڈاکٹرز ہاسپٹل ملتان
غوثِ اعظم روڈ، نزد گلانی ہاؤس، کینٹ، ملتان

📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے: 03256044007

28/09/2026

حمل ٹھہرنے میں رکاوٹ بننے والی 3 عام غلطیاں

اگر آپ حمل ٹھہرنے کی کوشش کر رہی ہیں تو اپنی روزمرہ زندگی کی ان تین چیزوں پر ضرور توجہ دیں:

1۔ سست طرزِ زندگی
زیادہ دیر بیٹھے رہنا، جسمانی سرگرمی کم کرنا اور ورزش نہ کرنا وزن بڑھنے اور ہارمونز میں بے ترتیبی کا سبب بن سکتا ہے، جس سے اوولیشن متاثر ہو سکتی ہے۔

2۔ ذہنی دباؤ
مسلسل ذہنی دباؤ جسم کے ہارمونز اور اوولیشن کو متاثر کر سکتا ہے۔ اپنی نیند، آرام اور ذہنی سکون کا خیال رکھیں۔

3۔ چینی کا زیادہ استعمال
میٹھی چیزیں اور چینی کا بہت زیادہ استعمال وزن، انسولین اور ہارمونز کے توازن کو متاثر کر سکتا ہے، خاص طور پر اگر پہلے سے انسولین ریزسٹنس یا پی سی او ایس کا مسئلہ ہو۔

اگر آپ ایک سال سے حمل ٹھہرنے کی کوشش کر رہی ہیں اور کامیابی نہیں ہو رہی تو گائناکولوجسٹ سے مشورہ ضرور کریں۔

ڈاکٹر یسرا خان
کنسلٹنٹ گائناکولوجسٹ
MBBS، MS(OBG)، MRCOG(UK)

ڈاکٹرز ہسپتال ملتان
غوثِ اعظم روڈ، نزد گیلانی ہاؤس، کینٹ، ملتان

📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے: 0325 6044007

Address

Ghous-e-azam Road Near High Court
Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Yusra Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby clinics