26/08/2026
غزنی | قرہ باغ میں ط ال ب ان چوکی پر ح م لے کی اطلاع
اف غ ان س تان کے صوبہ غزنی کے ضلع قرہ باغ میں ط ال بان کی ایک سیکیورٹی چوکی پر نامعلوم گروہ کی جانب سے ح م ل ے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
رپورٹس کے مطابق حملے کے بعد فضائی کارروائی بھی کی گئی، جس کے نتیجے میں متعدد ط ال ب ان دہ ش ت گرد ہ ل اک اور زخمی ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔
تاہم ح م لہ آور گروہ، فضائی کارروائی کے ماخذ، ہ ل اک توں کی تعداد اور واقعے کی مکمل تفصیلات کی آزادانہ تصدیق تاحال سامنے نہیں آئی۔
Disclaimer: This post is based on preliminary reports concerning an alleged attack on Taliban security outposts in Qarabagh district of Ghazni and a subsequent airstrike. The identity of the attacking group, source of the airstrike, casualties, and operational details have not been independently verified. This content is shared for news reporting and public awareness and does not endorse, promote, or glorify armed conflict or violence.