Doctors Hospital

Call Directions Website Contact the practice

Doctors Hospital Doctors Hospital Skardu Consultent Gyneacologist

Experiencing flank pain, blood in urine, or recurrent UTIs?  Don’t wait — early diagnosis can protect your kidneys.Get a...
11/11/2026

Experiencing flank pain, blood in urine, or recurrent UTIs?
Don’t wait — early diagnosis can protect your kidneys.

Get a KUB Ultrasound with the latest technology at Doctor's Hospital Skardu-Baltistan .

👨‍⚕️ Dr. Muntazir Qasim
MBBS, MD (Diagnostic Radiology), FRCR

📅 Daily: 8:00 AM – 2:00 PM
Doctors Pharmacy RHQ Road Skardu
📅 Daily: 3:00 PM – 05:30 PM
Doctors Hospital Skardu Baltistan
📍 Opposite Women Degree College, Jamia Masjid Road, Skardu

✅ Ideal for:
• Suspected kidney stones
• Flank or lower back pain
• Hematuria (blood in urine)
• Recurrent UTIs
• Difficulty urinating
• Enlarged prostate symptoms
• Follow-up of stones / hydronephrosis
• Bladder emptying assessment

📞 Call: 05815-456677
💬 WhatsApp: 0326-0456677

Your health deserves timely care. Book your ultrasound today.


Allama Iqbal Day | 9 NovemberGod Himself asks His Creature,  “Tell Me, what is your will?”Today we commemorate Iqbal Day...
09/11/2026

Allama Iqbal Day | 9 November

God Himself asks His Creature,
“Tell Me, what is your will?”

Today we commemorate Iqbal Day.
The Poet of the East who awakened a nation, taught us the power of selfhood (Khudi), and gave us a vision of dignity and purpose.

Let us honour his message by living with courage, self-respect, and hope.
9th November IQBAL DAY

Doctors Hospital Skardu
www.dhskardu.pk |

🌙 9 نومبر – یومِ اقبال 🌙نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشتِ ویراں سے  ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساتھیآج علامہ محمد اقب...
09/11/2026

🌙 9 نومبر – یومِ اقبال 🌙

نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشتِ ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساتھی

آج علامہ محمد اقبال کی ولادت کی سالگرہ پر ہم ان کے پیغامِ امید، خودی اور روشن خیالی کو یاد کرتے ہیں۔
Allama Muhammad Iqbal
National Poet of Pakistan
9 November 1877

اقبال نے ہمیں سکھایا کہ مشکلات کے باوجود امید نہیں چھوڑنی چاہیے۔ ان کی فکر آج بھی ہماری رہنمائی کرتی ہے۔

Doctors Hospital, Doctors Hospital Skardu Baltistan ,
کی جانب سے یومِ اقبال مبارک۔

📍 Opposite Women Degree College, Jamia Masjid Road, Skardu
📞 05815-456677 | WhatsApp: 03260-456677

🤰 صحت مند ماں = صحت مند بچہ اپنی اینٹی نیٹل چیک اپ مت چھوڑیں!حمل کے دوران باقاعدہ معائنہ آپ کی اور آپ کے بچے کی صحت کے ل...
08/11/2026

🤰 صحت مند ماں = صحت مند بچہ
اپنی اینٹی نیٹل چیک اپ مت چھوڑیں!

حمل کے دوران باقاعدہ معائنہ آپ کی اور آپ کے بچے کی صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔
اب سکردو میں ماہر خواتین ڈاکٹر سے مشورہ لیں اور محفوظ حمل کا یقین رکھیں۔

ڈاکٹر ندا فاطمہ
MBBS, FCPS (Gyn/Obs)
Senior Consultant Gynecologist & Obstetrician (Laparoscopic Surgeon)
ڈاکٹرز ہسپتال سکردو

ابھی اپائنٹمنٹ بک کریں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں!

📲 فوری واٹس ایپ کریں:
👉 https://wa.me/923260456677

📞 کال کریں: 05815-456677 | 0326-0456677
🌐 www.dhskardu.pk

آپ کی اور آپ کے بچے کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے 💙

Your health deserves more than guesswork.Get accurate diagnosis the first time — with the latest imaging technology now ...
06/11/2026

Your health deserves more than guesswork.
Get accurate diagnosis the first time — with the latest imaging technology now in Skardu.

At Doctors Hospital Skardu, we bring advanced diagnostic imaging closer to you:
🔹 Ultrasound
🔹 Doppler
🔹 Echo Cardiology
🔹 Digital Laser X-Ray
Why patients trust us:
✅ Accurate Diagnosis
✅ Faster Results
✅ Reliable & Safe Imaging
Because درست تشخیص = بہتر علاج
📍 Opposite Women Degree College, Jamia Masjid Road, Skardu
Call/WhatsApp:
📞 05815 456677 | 💬 0326 0456677
Book your appointment today and take the first step toward better health.

اب گلگت، راولپنڈی یا اسلام آباد جانے کی ضرورت نہیں!ڈاکٹرز ہسپتال اسکردو میں پہلی بار Shear Wave Elastography (FibroScan)...
05/11/2026

اب گلگت، راولپنڈی یا اسلام آباد جانے کی ضرورت نہیں!

ڈاکٹرز ہسپتال اسکردو میں پہلی بار
Shear Wave Elastography (FibroScan)
کی سہولت شروع ہو چکی ہے۔

بغیر آپریشن، درد کے بغیر اور تیز طریقہ کار سے جگر کی بیماریوں کا درست تشخیص۔
ہیپاٹائٹس بی، سی، فیٹی لیور اور دیگر جگر کی بیماریوں کے لیے مفید تشخصی عمل ۔
بائیوپسی کی ضرورت نہیں۔ ابتدائی تشخیص ممکن۔ بہتر علاج کی منصوبہ بندی۔

ڈاکٹر منتظر قاسم
کنسلٹنٹ ریڈیالوجسٹ اینڈ سونالوجسٹ

اپائنٹمنٹ کے اوقات:
پیر تا ہفتہ
صبح 8:00 بجے سے 2:00 بجے تک
ڈاکٹرز ہیلتھ سنٹر، ڈاکٹرز فارمیسی، ہسپتال روڈ، اسکردو

دوپہر 3:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک
ڈاکٹرز ہسپتال، جامع مسجد روڈ، اسکردو

ابھی اپائنٹمنٹ بک کریں
☎️📞05815-456677
📱 0326-0456677

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Askari Taqvi, Zahid Kerisi, Sahil Shigri, BaSharat MuntaZ...
04/11/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Askari Taqvi, Zahid Kerisi, Sahil Shigri, BaSharat MuntaZir Shigri, Shakel Ahmad, Bqir Ali, ALy Besil, Iqbal Shahzad, Sabir Hussain, Barista Asif, Maisam Jan

🌹 بچوں کی صحت، محفوظ مستقبل کی بنیاد ہے!آج ماہرانہ دیکھ بھال کے ساتھ اپنے بچے کے کل کو محفوظ بنائیں۔✍️ڈاکٹر ذوالفقار علی...
01/11/2026

🌹 بچوں کی صحت، محفوظ مستقبل کی بنیاد ہے!
آج ماہرانہ دیکھ بھال کے ساتھ اپنے بچے کے کل کو محفوظ بنائیں۔
✍️ڈاکٹر ذوالفقار علی حیدری
ایم بی بی ایس، آر ایم پی، ڈی سی ایچ
کنسلٹنٹ چائلڈ اسپیشلسٹ اینڈ نیونیٹولوجسٹ
گلگت بلتستان کے معتبر اور تجربہ کار ماہرینِ اطفال ڈاکٹر ذوالفقار علی حیدری بچوں اور نوزائیدہ بچوں کی صحت کے شعبے میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں۔ وہ نوزائیدہ بچوں، شیرخواروں اور بچوں کی درست تشخیص، بروقت علاج اور جامع طبی نگہداشت میں مہارت رکھتے ہیں۔
ان کی مہارت کے اہم شعبے:
🧍نوزائیدہ بچوں کی خصوصی نگہداشت اور علاج
🧍نومولود بچوں کے صحت کے مسائل کی تشخیص
نشوونما اور جسمانی صحت کا معائنہ
بخار، کھانسی اور سانس کی بیماریوں کا علاج
معدے اور نظامِ ہاضمہ کے امراض
غذائی کمی اور کمزور نشوونما کی تشخیص
بچوں کی عمومی بیماریوں کا علاج اور طبی رہنمائی
والدین کے لیے احتیاطی صحت کی مشاورت
چیف آف ڈیپارٹمنٹ (پیڈیاٹرکس) – آر ایچ کیو ہسپتال سکردو
کلینک کا پتہ:
ڈاکٹرز ہسپتال سکردو
اوقات کار سپہر 4:30 تا 7:30 شام
پیر تا ہفتہ روزانہ
بلمقابل وومن ڈگری کالج کے ، جامع مسجد روڈ، سکردو
📞 برائے ربطہ : 05815-456677
📱 : 0326-0456677
آپ کے بچوں کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔
تاخیر نہ کریں — ماہرانہ، ہمدردانہ اور قابلِ اعتماد طبی نگہداشت کے لیے آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں۔
آپ کے بچوں کی صحت، ہماری پہلی ذمہ داری!

Address

Skardu
161000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctors Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Doctors Hospital:

Shortcuts

Share