Jikki Blogger

Call Directions Website Contact the practice

Jikki Blogger I am Mehrunnisa Tariq from Poland. I am a professional swimmer, badminton player and jujitsu expert. I am a doctor of philosophy in organizational psychology.

a professional swimmer and badminton player. I have a black belt in taekwondo. I am married having four kids. Nowadays working as professor in St. Petersburg university Russia.

حصول موت بھی جاں کا وبال دیتی ہےمیں ڈوبتی ہوں تو لہر اچھال دیتی ہےیہ ضروری تو نہیں تشدد کی کاروائی ہوجسم پر نیل تو محبت ...
30/10/2026

حصول موت بھی جاں کا وبال دیتی ہے
میں ڈوبتی ہوں تو لہر اچھال دیتی ہے
یہ ضروری تو نہیں تشدد کی کاروائی ہو
جسم پر نیل تو محبت بھی ڈال دیتی ہے

مٹی لیکر ہاتھوں میں پگلا مٹھی بھینچ رہا تھا،ہم نے رات کو منظر دیکھا چاند سمندر کھینچ رہا تھا۔
30/10/2026

مٹی لیکر ہاتھوں میں پگلا مٹھی بھینچ رہا تھا،
ہم نے رات کو منظر دیکھا چاند سمندر کھینچ رہا تھا۔

کتنا گہرا راز ہو کوئی دوست بتا ہی دیتا ہےچاہت کتنی لمبی ہے یہ جسم گواہی دیتا ہےابھی بہت ہیں ناز تمہارے نئی نویلی دلہن ہو...
30/10/2026

کتنا گہرا راز ہو کوئی دوست بتا ہی دیتا ہے
چاہت کتنی لمبی ہے یہ جسم گواہی دیتا ہے
ابھی بہت ہیں ناز تمہارے نئی نویلی دلہن ہو
رشتوں پر اترانا مت وقت چھڑا ہی دیتا ہے

آندھی میں بھی بھروسے کا دیاجلتا رہا وہ میرے ساتھ بہت دور تلک چلتا رہاہمیں خیال بھی آیا نہ منزلوں کا کبھیگمان بھی نہ ہوا ...
30/10/2026

آندھی میں بھی بھروسے کا دیاجلتا رہا
وہ میرے ساتھ بہت دور تلک چلتا رہا
ہمیں خیال بھی آیا نہ منزلوں کا کبھی
گمان بھی نہ ہوا راستہ بدلتا رہا
میری طرف تھا چاند اور گہری رات بھی
اسکے دیار میں تھا سورج نکلتا رہا

تو اتنے الزامات کے انبار مت لگامیری محبتوں کا بازار مت لگادرد لیا ہے تو پھر تکلیف تو ہوگییوں بے وجہ ہی اتنا انتشار مت لگ...
30/10/2026

تو اتنے الزامات کے انبار مت لگا
میری محبتوں کا بازار مت لگا
درد لیا ہے تو پھر تکلیف تو ہوگی
یوں بے وجہ ہی اتنا انتشار مت لگا
تیرے نصیب کی بارش تجھے ملی
تو میرے دریچے میں آبشار مت لگا
خود کو نحر کرینگے آواز دے کے دیکھ
خنجر پہ اپنے اتنی تیز دھار مت لگا

اور تم اُن لوگوں میں سے ہو جنہیں دیکھ کر دل بس یہی کہتا ہے کہ کاش یہ لمحہ کبھی ختم نہ ہو۔Good Morning 🌄
29/10/2026

اور تم اُن لوگوں میں سے ہو جنہیں دیکھ کر دل بس یہی کہتا ہے کہ کاش یہ لمحہ کبھی ختم نہ ہو۔

Good Morning 🌄

ساق بلوریں کو کشادہ کیا تو پھیل گئیاتنی بے لاگ لڑائی تھی مگر جھیل گئیقطرہ قطرہ ٹپکتی رہی شبنم شب بھرسحر ہوئی تو پھولوں ک...
29/10/2026

ساق بلوریں کو کشادہ کیا تو پھیل گئی
اتنی بے لاگ لڑائی تھی مگر جھیل گئی
قطرہ قطرہ ٹپکتی رہی شبنم شب بھر
سحر ہوئی تو پھولوں کی ساری میل گئی
سرک گیا میرے شانے سے ہاتھ یاور کا
جیسے جیسے میری غزل درج ذیل گئی۔

سینے میں اتر جاتے ہیں جذبات کی طرحہوتے لوگ خود بھی احساسات کی طرحکل تک جوان تھے جو وہ آج ہیں نحیفلگ رہے ہیں گذرے ہوئے لم...
29/10/2026

سینے میں اتر جاتے ہیں جذبات کی طرح
ہوتے لوگ خود بھی احساسات کی طرح
کل تک جوان تھے جو وہ آج ہیں نحیف
لگ رہے ہیں گذرے ہوئے لمحات کی طرح
اسکی نظر کرتی رہی اجسام کا طواف
ایسا لگا کہ جسم ہوں مقامات کی طرح
جو آج میرے ساتھ ہے کل آپ کا نصیب
دنیا یونہی چلتی ہے مکافات کی طرح
آتا ہے سب کا نام شہروں کے طور پر
لیکن ہمیں پکارے ہیں مضافات کی طرح
بکھرے ہوئے یہ بال اور چاک گریباں
لگنے لگے ہو تم تو خرافات کی طرح

Address

156, Tverskaya Street
Moscow
125009

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jikki Blogger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Jikki Blogger:

Shortcuts

Share

Category