Stay Up to Date

Stay Up to Date Welcome to AIUpToDate. Your Guide to AI Tools, Prompts & Digital Success. Y

AIUpToDate is your trusted source for the latest AI tools, earning methods, tutorials, prompts, reviews, and AI news.

7 ستمبر 1974 یوم ختم نبوتآئین پاکستان میں قادیانیوں کی حیثیت 7ستمبر 1974 کو قادیانیوں سے متعلق درج ذیل باتوں کو واضح طور...
09/07/2026

7 ستمبر 1974 یوم ختم نبوت
آئین پاکستان میں قادیانیوں کی حیثیت 7ستمبر 1974
کو قادیانیوں سے متعلق درج ذیل باتوں کو واضح طور پر آئین پاکستان کا حصہ بنا دیا گیا
✨الحکمة انٹر نیشنل لاہور پاکستان ✨


08/04/2026

۔۔۔ *_🌴صبح کے اذکار🌴_* ۔۔۔
{اذکار الصباح}

_"ہر قسم کی پریشانی سے بچنے، اللہ تعالٰی کی رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے اور ذکر کے ثمرات حاصل کرنے کے لیے نماز پنجگانہ کا پابند ہونا بہت ضروری ہے بالخصوص نماز فجر اور نماز عشاء کا ۔ نیز اللہ کی حفاظت میں رہنے اور ہر قسم کی خیروبھلائی حاصل کرنے کے لیے اسی ترتیب سے صبح و شام کے اذکار کا اہتمام خود پر لازم کر لیں۔"
🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷

🖍️۔۔ *اَللہُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ ۚ اَلْحَیُّ الْقَیُّوْمُ ۚ لَا تَاْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّ لَا نَوْمٌ ؕ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ ؕ مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهٗٓ اِلَّا بِاِذْنِهٖ ؕ یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْ ۚ وَلَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْءٍ مِّنْ عِلْمِهٖۤ اِلَّا بِمَا شَآءَ ۚ وَسِعَ كُرْسِیُّهُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ ۚ وَلَا یَـُٔوْدُهٗ حِفْظُهُمَا ۚ وَهُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ ۔۔*
{البقرة :255}
{ہر نماز کے بعد ایک مرتبہ}
🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷

*بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ*
🖍️۔ *قُلْ يٰٓاَيُّهَا الْكٰفِرُوْنَ۞ لَآ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَ۞وَلَآ اَنتُمْ عٰبِدُوْنَ مَآ اَعْبُدُ۞وَلَآ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْ۞
وَلَآ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَآ اَعْبُدُ۞لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِيْنِ۞*
{3مرتبہ}
🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷

والدین کے لیے مسنون اور جامع ترین دعا
07/13/2026

والدین کے لیے مسنون اور جامع ترین دعا

06/15/2026

ایک ایسی کتاب جس کو پڑھتے ہی جنتی ہونے کا خوشگوار احساس ہونے لگے۔

نیکی کا ذوق اور جنت کا شوق پیدا کر دینے والی کتاب
آج ہی آرڈر کر کے اپنے مطالعہ میں لائیں!

اللھم انا نسئلک الجنة الفردوس

آمین یا رب کریم

🌹 الحکمة انٹر نیشنل شعبہ ایجوکیشن کے زیر اہتمام 🌹🌷 1سالہ تخصص فی الدعوۃ والافتاء میں فضلائے دینی مدارس طلباء کے لیے جدید...
06/15/2026

🌹 الحکمة انٹر نیشنل شعبہ ایجوکیشن کے زیر اہتمام 🌹
🌷 1سالہ تخصص فی الدعوۃ والافتاء میں فضلائے دینی مدارس طلباء کے لیے جدید
نوعیت کی ورکشاپ 🌷

📌 بیچ : 6 سیشن 2027/2026
15 June 2026
لیکچر نمبر : 01

موضوع:
💫 *عقیدہ و منہج کی اسلامی زندگی میں اہمیت وضرورت💫

اسپیکر :
💫 فضیلةالشیخ ڈاکٹر حافظ قاری حمزہ زیاد مدنی صاحب حفظہ اللہ تعالی
مدیرالتعلیم جامعہ لاہور الاسلامیہ (مرکز البیت العتیق لاہور)

💫 الحکمة انٹر نیشنل لاہور،پاکستان

06/14/2026

Ghar Mein Barkat Ke Liye Intihai Mufeed Wazifa
Hafiz Shafiq ur Rahman Zahid
برکت کے حصول کا بہترین وظیفہ

پیٹ کی ہر بیماری سے محفوظ رہنے کی دعائیں!
06/10/2026

پیٹ کی ہر بیماری سے محفوظ رہنے کی دعائیں!

06/08/2026

Ghar Mein Barkat Ke Liye Intihai Mufeed Wazifa Hafiz Shafique ur Rahman Zahid

رزق کی دعائیں
06/07/2026

رزق کی دعائیں

Address

Tommy Bahama Scottsdale Kierland
Scottsdale, AZ
85254

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Stay Up to Date posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Stay Up to Date:

Shortcuts

Share